05:57 pm
پکوڑے بنانے کا طریقہ

پکوڑے بنانے کا طریقہ

05:57 pm

اشیاءووزن: بیسن ایک پاﺅ، ادرک چوتھائی چھٹانک، لہسن چار جوئے، سبز مرچ دوعدد، سوئے تھوڑے سے، سفید زیرہ آدھاچمچہ،پیاز ایک عدد چھوٹا، نمک، سرخ مرچ حسب پسند، گھی حسب ضرورت۔ ترکیب:
بیسن کو چھان کرکسی کھلے منہ کے برتن میں پانی سے گوندھ لیں۔ پیازاور سوئے باریک کاٹ کربیسن میںملا لیں۔سفید زیرہ ثابت ہی بیسن میں ملا لیں۔ ادرک، لہسن، نمک اور سرخ مرچ کو سل پر باریک پیس کر بیسن میں ملا لیںاور ایک گھنٹہ تک پڑا رہنے دیں۔
فرائی پین میں گھی ڈال کرگرم کریںا ورچمچہ سے اس میں چھوٹے چھوٹے پکوڑے ڈالتی جائیں۔ ہلکی آگ پر ان کو سرخ ہونے دیں۔ آگ زیادہ تیز ہوتی تو پکوڑے جل جائیںگے اوراندر سے بیسن کچا رہ جائے گا۔ سرخ ہو جائیں تو نکال لیں۔ دہی اورہرے دھنیے کی چٹنی کے ساتھ گرم گرم پیش کریں۔
یہ پکوڑے آپ سرسوں کے تیل میں بھی تل سکتی ہیں۔تیل کو خوب کڑ کڑا کر پکوڑے ڈالنے چاہئیں۔
کچے تیل میں ڈالنے سے پکوڑوں میں سے تیل کی بو آنے لگتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

 اسلامو فوبیا کا معاملہ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم قدم اٹھانے کا فیصلہ کریا

فرانس نے پاکستان کو کرونا ریڈ لسٹ میں شامل کر لیا

سعید غنی نے اپنا وعدہ پورا کرلیا ۔۔۔۔ مفتاح اسماعیل کے گھر کیا بھجوادی ؟؟؟ ویڈیو وائرل ہوگئی

پنجاب میں ٹرانسپورٹ 15مئی کو دوبارہ کھول دی جائے گی

کوئٹہ اورتربت میں دہشتگردوں کےخلاف آپریشن،یف سی کے3سپاہی شہید،5زخمی

پیپلزپارٹی نے دوبارہ پی ڈی ایم میں شامل ہونے کا عندیہ دے دیا

کل سے پنجاب میں رمضان بازار لگنا بند ہوجائیں گے

مسافر طیارہ گر کر تباہ ۔۔۔۔ چار افراد جان کی بازی ہار گئے 

سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی ۔۔۔۔ امت مسلمہ کیلئے انتہائی بڑی خوشخبری 

شوال کا چاند 12 مئی کو نظر آنے کا امکان ؟؟؟؟؟ انتہائی اہم خبر ۔۔۔ کیا عید 13 مئی کو ہوگی یا 14 کو ؟؟

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہیگا ؟؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا ،،، انتہائی اہم خبر 

محمد زبیر نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، شاہ محمو دقریشی

وزیراعظم عمران کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں ڈرون حملہ 

غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو