05:59 pm
دال مونگ کے بڑے

دال مونگ کے بڑے

05:59 pm

اشیاء ووزن: دال مونگ ایک پائو ، دہی ڈیڑھ پائو، لہسن آدھی پوتھی، ادرک تھوڑا سا، سوکھا دھنیا چائے کا ایک چمچہ، پیاز ایک عدد چھوٹا، ہلدی تھوڑی سی، سرخ مرچ اور نمک حسب پسند، گھی حسب ضرورت۔ ترکیب:
دہی کو خوب اچھی طرح پھینٹ لیں اور اس میں تھوڑا سا نمک شامل کر کے الگ رکھ لیں۔
مونگ کی دال رات کو ہی بھگو کر رکھ چھوڑیں یعنی دال کو کم از کم بارہ گھنٹے بھگونا چاہیے۔
صبح اس دال کو سل پر باریک پیس لیں اورسارا مصالحہ بھی باریک پیس کر اس میں شامل کر لیں۔ تھوڑا سا پانی ڈال کر دال کو بیسن کی طرح گوندھ لیں اور حسب پسند چھوٹی یا بڑی ٹکیاں بنا کر رکھ لیں۔ فرائی پین میں گھی گرم کر کے ان کو تل لیں اور دہی میں ڈالتی جائیں۔ بڑے جب پھول جائیں تو نہایت احتیاط سے چمچے کی مدد سے نکال کر ڈش میں سجا لیں۔
گرم مصالحہ پیس کر اور ہرا مصالحہ کتر کر اوپر چھڑک دیں۔ٹھنڈے ہونے پر کھانے کے لیے پیش کریں۔ بالکل اسی طرح آپ دال ماش کے بڑے بنا سکتی ہیں۔
 
تازہ ترین خبریں

 اسلامو فوبیا کا معاملہ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم قدم اٹھانے کا فیصلہ کریا

فرانس نے پاکستان کو کرونا ریڈ لسٹ میں شامل کر لیا

سعید غنی نے اپنا وعدہ پورا کرلیا ۔۔۔۔ مفتاح اسماعیل کے گھر کیا بھجوادی ؟؟؟ ویڈیو وائرل ہوگئی

پنجاب میں ٹرانسپورٹ 15مئی کو دوبارہ کھول دی جائے گی

کوئٹہ اورتربت میں دہشتگردوں کےخلاف آپریشن،یف سی کے3سپاہی شہید،5زخمی

پیپلزپارٹی نے دوبارہ پی ڈی ایم میں شامل ہونے کا عندیہ دے دیا

کل سے پنجاب میں رمضان بازار لگنا بند ہوجائیں گے

مسافر طیارہ گر کر تباہ ۔۔۔۔ چار افراد جان کی بازی ہار گئے 

سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی ۔۔۔۔ امت مسلمہ کیلئے انتہائی بڑی خوشخبری 

شوال کا چاند 12 مئی کو نظر آنے کا امکان ؟؟؟؟؟ انتہائی اہم خبر ۔۔۔ کیا عید 13 مئی کو ہوگی یا 14 کو ؟؟

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہیگا ؟؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا ،،، انتہائی اہم خبر 

محمد زبیر نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، شاہ محمو دقریشی

وزیراعظم عمران کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں ڈرون حملہ 

غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو