01:11 pm
چکن لائٹ بنانے کی ترکیب

چکن لائٹ بنانے کی ترکیب

01:11 pm

چکن کو دھو کر کٹ لگا لیں۔ثابت سرخ مرچ کالی مرچ سوکھا دھنیا سفید زیرہ ان سب کو گرائنڈر میں موٹاموٹا پیس لیں۔2ہری مرچوں کو بھی پیس لیں اب تمام مصالحہ جات کو چکن پر لگا کر آدھے گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔3اب ایک کڑاہی لیں اس میں مصالحہ لگا چکن ڈال کر پکنے کے لئے رکھ دیں۔4جب چکن کا تمام پانی خشک ہو جائے تو اس میں گھی ڈال دیں اور چکن کو پندرہ سے بیس منٹ تک بھونیں جب چکن گل جائے تو ڈھکن لگا کر دس منٹ تک دم پر رکھ دیں۔5سرونگ ڈش میں نکال کر ہرادھنیا چھڑک دیں اور فنگر چپس کے ساتھ گرما گرم شروع کریں۔
 
تازہ ترین خبریں

 رنگ روڈتحقیقاتی رپورٹ میں زلفی بخاری اور غلام سرور خان کا کوئی ذکر نہیں، فواد چوہدری

 عمرا ن خان حکومت نے ایک روپیہ قرضہ واپس نہیں کیا،مفتاح اسماعیل

چوہدری پرویزالہٰی کیخلاف غیرقانونی بھرتیوں کی انکوائری بند کردی گئی

 ملک بھر میں بورڈ امتحانات ہر صورت ہوں گے ،این سی او سی

وزیر خز انہ نے ای سی سی کا اجلاس کل طلب کرلیا

ملک کو تباہ کردیا گیا ہے،ایسی بدترین حکومت آج تک نہیں دیکھی،شہبازشریف

چوہدری نثار کااسمبلی کی نشست چھوڑنے کا فیصلہ انکی جگہ کون الیکشن لڑیگا؟ممکنہ نام سامنے آگیا

عبدالعلیم خان کو دوبارہ صوبائی کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم کل ایک روزہ دورہ پر پشاور جائیں گے

ساڑھے 7 ہزار والے بانڈز پرپابندی کیخلاف درخواست پر فیصلہ آگیا

حکومت جاتے ہی وزراءپہلی رات جہاز سے بھاگ جائیں گے،شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی کی ایئر لائن عالمی وبا کے مریضوں کو پاکستان لانے میں ملوث،اجازت نامہ منسوخ

شہدا پیکج کے تحت کورونا سے جاں بحق ہیلتھ ورکرز کے ورثا میں چیک تقسیم

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس،اہم فیصلے متوقع