04:18 pm
چکن اعلیٰ کریم بنانے کی ترکیب

چکن اعلیٰ کریم بنانے کی ترکیب

04:18 pm

آدھے مکھن کو گرم کریں پھر چکن کو نمک‘سیاہ مرچ پاؤڈر لگا کر فرائی کریں۔210منٹ بعد باقی مکھن ڈالیں۔ہلکی آنچ کر دیں مزید 5منٹ پکائیں ۔3پھر ہیوی کریم ڈالیں مزید 5منٹ پکائیں چمچہ چلاتے رہیں۔4سوس گاڑھا ہو جائے تو فرنچ بریڈ کے ساتھ شروع کریں۔

تازہ ترین خبریں