12:23 pm
کریم آف ٹماٹو اینڈ کیرٹ سوپ بنانے کی ترکیب

کریم آف ٹماٹو اینڈ کیرٹ سوپ بنانے کی ترکیب

12:23 pm

1 ٹماٹر چار سے پانچ عدد درمیانے2 گاجر دو عدد درمیانے3 نمک حسب ذائقہ4 پسی ہوئی کالی مرچ ایک چائے کا چمچ5 چکن پاؤڈر ایک چائے کا چمچ6 چکن کی یخنی تین پیالی7 بھٹے کے دانے ایک پیالی8 فریش کریم ایک پیالی9 مکھن دو کھانے کے چمچ
 
Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب 1بھٹے کے دانے ابال کر گلا لیں اور آدھی پیالی دانوں کو بلینڈ کرکے رکھ لیں۔2ٹماٹر کو فریزر میں پندرہ سے بیس منٹ رکھیں پھر ابلتے ہوئے پانی میں ڈال کر ان کا چھلکا نکال لیں۔ گاجروں کو دھو کر چھیل لیں۔3ٹماٹر اور گاجر کے چھوٹے ٹکڑے کرکے آدھی پیالی پانی میں چکن پاؤڈر کے ساتھ نرم ہونے تک ابا لیں۔ پھر انہیں بلینڈ کرلیں۔4مکھن میں بلینڈ کئے ہوئے بھٹے کے دانوں کو فرائی کریں، پھر اس میں تھوڑی تھوڑی کرکے یخنی شامل کریں ۔نمک اور کالی مرچ ڈال کر ابال آنے تک پکائیں۔5پھر اس میں گاجر اور ٹماٹر کا مکسچر ڈال کر مسلسل چمچ ہلاتے رہیں، گاڑھا ہونے پر آجائے تو آدھی پیالی کریم ملاکر چولہے سے اتارلیں۔