05:24 pm
مکئی کی ٹکیہ اور آلو میتھی کا ساگ بنانے کی ترکیب

1 مکئی کا آٹا ایک پیالی2 سادہ آٹا آدھی پیالی3 نمک حسب ذائقہ4 کوکنگ آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب
 
1مکئی کا آٹا اور سادہ آٹا ملا کر اس میں نمک اور دو کھانے کے چمچ کوکنگ آئل ملائیں اور اسے نرم گوندھ لیں۔2پھر اس کی چھوٹی چھوٹی ٹکیہ بیل کر چاہیں تو توے پر سینک لیں یا کوکنگ آئل میں سنہرئی فرائی کرلیں۔3200گرام چھوٹی میتھی کو صاف دھو کر ٹھنڈے پانی میں بھگو دیں اور اس میں چٹکی بھر ہلدی ملادیں (تاکہ اس کی کڑواہٹ نکل جائے)۔ چھلنی میں نکال کر خشک کریں اور باریک کاٹ لیں۔4ایک چوپ کی ہوئی پیاز کو چار کھانے کے چمچ کوکنگ آئل میں فرائی کریں اور اس میں دو جوئے باریک کٹا ہوا لہسن اور ایک آلو کے چھوٹے ٹکڑے ڈال کر فرائی کریں۔5پھر اس میں آدھا چائے کا چمچ ہلدی، ایک چائے کا چمچ پسی ہوئی لال مرچ اور دو کٹے ہوئے ٹماٹر ڈالیں اور پانی کا چھینٹا دیتے ہوئے ڈھک کر آلو گلنے تک پکائیں۔6اس میں میتھی ڈال کر ہلکی آنچ پر ڈھک دیں اور تیل علیحدہ ہونے پر اچھی طرح بھون کر چولہے سے اتارلیں۔

تازہ ترین خبریں

بیگم نسیم ولی خان کی نماز جنازہ ولی باغ میں ادا کردی گئی 

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ۔۔۔ چین سے کورونا ویکسین کی مزید دو کھیپس پاکستان پہنچ گئیں۔

عید کے بعد سرکاری ملازمین کی ایک اور عید ۔۔۔۔ تنخواہوں و پنشن میں اضافے کی تجویز

غداروہ ہےجوکشمیربھارت کی جھولی میں ڈال دے،مریم نواز 

چُلبلے اور نت نئے بیانات دینے والی وفاقی وزیر زرتاج گل کا عید الفطر پر خصوصی انٹرویو

لرزہ خیز حادثہ بڑی تعداد میں جانی نقصان ہوگیا ، ایمبولینسیں روانہ ، ہر طرف چیخ وپکار

لاک ڈاؤن کے حوالے سے نیا نوٹیفکیشن جاری،عید کے بعد شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

سمندری طوفان کے پاکستانی ساحل سے ٹکرانے کا خطرہ ٹل گیا

شہر قائد میں کے پیسوں عوض قبر توڑ کر دوسری میت کی تدفین کا انکشاف

تعلیمی اداروں کی بندش سے متعلق طلبا کیلئے ایک اور بڑی خبر،حکومت نے چھٹی کے دن اہم فیصلہ کرلیا

پاکستان کیلئے شاندار اعلان ،شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

اسرائیل کے غزہ پر بدترین حملے ،41 بچوں سمیت 154افراد شہید

 ’’فلسطینی بچی ننھی منی مچھلیاں بچا کر خوش،خبر پڑھ کر آپ کی آنکھیں نم ہوجائینگی

پی ٹی اے نے گمشدہ اور چھینے گئے فون بلاک کروانے کا آسان طریقہ متعارف کرا دیا