05:26 pm
دہی بڑے بنانے کی ترکیب

دہی بڑے بنانے کی ترکیب

05:26 pm

1 بیسن ڈیڑھ کپ2 کھانے کا سوڈا ایک چوتھائی چائے کا چمچ3 نمک حسب ذائقہ4 کٹی ہوئی لال مرچ ایک کھانے کا چمچ5 تیل فرائی کے لئے6 چینی دو کھانے کے چمچ7 چاٹ مصالحہ آدھا کھانے کا چمچ8 دہی ایک پاؤ
 
Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب 1ایک پیالے میں بیسن، کھانے کا سوڈا ،نمک اور کٹی ہوئی لال مرچ ڈال کر مکس کرلیں اور پانی ڈال کر گاڑھا آمیزہ بنا لیں ۔2اب گرم تیل میں بڑے کی شکل میں ڈال کر فرائی کرلیں ۔3سنہری ہوجانے پر کڑاہی سے نکال کر پانی میں ڈال دیں تا کہ تیل نکل جائے اور نرم ہو جائیں ۔دہی پھینٹ لیں ۔4نمک ،کٹی ہوئی لال مرچ ،چاٹ مصالحہ اور چینی ڈال کر مکس کرلیں ۔5ہلکے ہاتھ سے نچوڑ کر دہی میں ڈال دیں ۔6چاٹ اور کٹی ہوئی لال مرچ چھڑک کر پیش کریں۔

تازہ ترین خبریں

نیا تعلیمی سال کب سے شروع ہو گا۔۔ ؟ سالانہ امتحانات کے حوالے سے بھی بڑا اعلان۔۔ طلبہ کے لیے شاندار خبر

پیر سے نہم تا بارہویں کے طالب علموں کی کلاسز کا آغاز

رمضان میں بھی عوام بجلی سے محروم ۔۔۔ بٹگرام کے خیر آباد فیڈرپر پچھلے 72 گھنٹوں سے بجلی غائب ۔۔ علامہ عطا محمد دیشانی نے وارننگ دے دی

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

کرکٹ شائقین کیلئے بری خبر ۔۔۔ پاکستان کے نوجوان کھلاڑی جاں بحق ہوگئے

خورشید قصور کےبھائی بیرسٹر عمر قصوری کا انتقال ہو گیا

خورشید قصور کےبھائی بیرسٹر عمر قصوری کا انتقال ہو گیا

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

نومنتخب وزیرخزانہ کے گرد گھیرا تنگ ۔۔۔۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے اہم قدم اٹھا لیا

سینئر صحافی سلیم صافی کے گھر کہرام مچ گیا۔۔۔ انتہائی بری خبر

محکمہ انسداد دہشتگردی کے 11سرکاری پستول غائب ہوگئے

بلوچستان کے کئی علاقوں میںزلزلے کے جھٹکے

30سے زائد ارکان اسمبلی کی جہانگیرترین کو استعفوں کی پیشکش

جائداد کا تنازع ۔۔۔ خوفناک لڑائی ۔۔۔۔ کتنی جانیں گئی؟؟ ۔۔ انتہائی افسوسناک خبر

شوکت ترین کا کچھ روز پہلےکا انٹرویو سامنے آگیا