05:08 pm
سبزیوں کے پکوڑے بنانے کی ترکیب

سبزیوں کے پکوڑے بنانے کی ترکیب

05:08 pm

1 بیسن دو پیالی2 میدہ آدھی پیالی3 مختلف سبزیاں دو پیالی4 پسا ہوا لہسن ایک چائے کا چمچ5 پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچہ6 دھنیا دو چائے کے چمچ بھون کر کوٹ لیں7 زیرہ ایک چائے کے چمچ بھون کر کوٹ لیں8 ہلدی آدھا چائے کا چمچ9 بیکنگ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ10 پسا ہوا انار دانہ ایک چائے کا چمچ11 لیموں کا رس دو چائے کے چمچ12 نمک حسب ذائقہ13 کھانے کا تیل (تلنے کے لئے)
مختلف سبزیوں کو ایک سائز کے چھوٹے ٹکڑوں میں دھو کر کاٹ لیں۔2لال مرچ ، دھنیا ، زیرہ اور ہلدی کو ملا لیں اور اس میں سے آدھی مقدار لے کر کتری ہوئی سبزیوں پر ملا دیں۔3 بیسن اور میدہ چھان کر بیکنگ پاؤڈر اور بقیہ آدھے خشک مصالحے ڈال کر اچھی طرح ملالیں۔4 پھر اس میں لہسن ،نمک ،انار دانہ اور لیموں کا رس شامل کردیں اور تھوڑا تھوڑا پانی ڈالتے ہوئے گاڑھا آمیزہ بنا لیں۔5 اور سبزیوں کو اس میں ملالیں ،کڑاھی میں کھانے کے تیل کو درمیانی آنچ پر چار منٹ گرم کرلیں۔6 اس آمیزے کو چھوٹے چھوٹے پکوڑوں کی شکل میں تلیں اور افطاری میں زینت دستر خوان بنائیں۔

تازہ ترین خبریں

پی ٹی آئی کے ایم این اے نے بجٹ پر سوالات اٹھا دیے

 چودھری پرویز الٰہی کی پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین و سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات 

 نیب نیازی گٹھ جوڑ کی ناکامی کے بعد ایف آئی اے نے سیاسی انتقام کی ذمہ داری سنبھال لی۔مریم اورنگزیب 

سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی ، دو دہشت گرد گرفتار

ہمار امذہب اور کلچر  ہمیں سکھاتے ہیں کیسا لباس پہنیں لیکن اس کا زیادتی سےکوئی تعلق نہیں۔بلاول بھٹو

قطر کا پاکستان کو 10 لاکھ کورونا ویکسین فراہم کرنے کی یقین دہانی۔

بحریہ ٹاؤن کراچی میں ہنگامہ آرائی اور جلاؤ گھیراؤ میں ملوث 11 ملزم گرفتار

پاک فضائیہ کے 3ایئر آفیسرز کی ایئر وائس مارشل کے عہدوں پر ترقی

منچن آباد میں کنویں کی کھدائی کےدوران مٹی کاتودہ گرگیا، دو افراد جاں بحق

چوہدری پرویز الہیٰ آج آصف علی زرداری سے ملاقات کرینگے 

ووٹ کو عزت دو کا جھوٹا نعرہ لگانے والے ہی درحقیقت ووٹ کی عزت کو تار تار کر رہے ہیں۔فردوس عاشق اعوان

ویکسین کی سپلائی کا ذمہ وفاقی حکومت کے پاس ہے۔وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ

سمندر پار پاکستانیوں کی جانب سے ایک ہزار ارب روپے ملک میں آنا وزیراعظم پر اعتماد کا مظہر ہے۔فواد چوہدری

سندھ سرکار ہر چیز کی ذمہ داری وفاق پر ڈال کر عوام کے قہر سے بچ پائے گی؟ ایبسلوٹلی ناٹ۔ شہبازگل