09:22 pm
ہنی مسٹرڈ گرلڈ چکن بنانے کی ترکیب

ہنی مسٹرڈ گرلڈ چکن بنانے کی ترکیب

09:22 pm

Ingredients - اجزاء 1 مکھن دو کھانے کے چمچ2 شہد 1کپ3 ہسٹرڈ پیسٹ 1کپ4 زیتون کا تیل ایک کھانے کا چمچ5 لیموں کا رس دو چائے کے چمچ6 نمک حسب ذائقہ7 پسی کالی مرچ حسب ذائقہ8 چکن بریسٹ چار عدد9 تازہ پارسلے حسب ضرورت
Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب 1پین میں مکھن گرم کرکے شہد، مسٹرڈ پیسٹ، زیتون کا تیل، لیموں کا رس، نمک اور کالی مرچ ملائیں۔2 مسٹرڈ والا آدھا آمیزہ الگ پیالے میں نکال لیں۔3اسٹیک ہیمر کی مدد سے چکن بریسٹ فلے کوٹ کر نمک اور کالی مرچ لگائیں۔4گرم پین گریس کرکے چکن دونوں طرف سے پکائیں، پھر تیار مسٹرڈ چکن کے دونوں طرف لگا کر اچھی طرح پکالیں۔5 اب بقیہ مسٹرڈ تیار چکن کے دونوں طرف لگا کر چند منٹ کے لئے پلیٹ میں رکھیں ہنی مسٹرڈ گرلڈ چکن شروع کرنے سے پہلے کئی تازہ پارسلے سے گارنش کریں۔

تازہ ترین خبریں

مران صاحب روئیں ، چیخیں ماریں یا پیٹیں یوسف رضا گلانی صاحب الحمدللّٰہ جیت چُکے ہیں۔مریم اورنگزیب

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں کیپٹن صفدر کے خلاف نیب لاہور متحرک ۔10مارچ کی صبح 11 بجےطلب کرلیا۔

 تحریک انصاف سینیٹ میں سب سے بڑی جماعت بن گئی ،وزیر اعظم

پرسوں اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لونگا ۔ عمران خان

عمران خان فوری مستعفی ہوں تاکہ مہنگائی کی ماری عوام سکھ کا سانس لے سکیں۔میاں نواز شریف

ؐؐخوشخبری ۔۔ سونے کی قیمت اچانک نیچے آگئی ۔۔۔ فی تولہ سونا 1900 روپے سستا

عمران خان ووٹ بیچنے والے ارکان کو پارٹی سے نکالیں، چیلنج کرتا ہوںوہ ضمیر بیچنے والوں کبھی نہیں نکالیں گے۔بلاول بھٹو

جماعت اسلامی اسلام آباد کے زیر اہتمام مختلف سطح کے ذمہ دارن کے لیے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

چیئرمین سینیٹ کی دوڑ ۔۔ پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے رابطے تیز کردی

اے این ایف کی بڑی کاروائی ۔۔۔ لیک ویو پارک میں منشیات فروش میاں بیوی گرفتار

ظلم وانتقام،جبر،دھونس دھاندلی جو اب دیکھی ہےوہ 73سال میں نہیں دیکھی۔مسلم لیگ ن کو توڑنے والے خود ٹوٹ رہے ہیں ۔ مریم نواز

آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ سےجرمن سفیر کی ملاقات

تمام ارکان اسلام آباد میں رہیں،بدلتی سیاسی صورت حال پر وزیراعظم کا بڑا فیصلہ،وہی ہوا جس کا ڈر تھا

نو منتخب اراکین سینیٹ کب حلف اٹھائینگے؟تاریخ کا اعلان ہوگیا