12:28 pm
چکن پکوڑا بنانے کی ترکیب

چکن پکوڑا بنانے کی ترکیب

12:28 pm

Ingredients - اجزاء 1 باریک کٹی چکن 250گرام2 پھینٹے ہوئے انڈے تین عدد3 بیسن چار کھانے کے چمچ4 پسی لال مرچ ایک چائے کا چمچ5 کٹی ہری مرچ دو عدد6 ہلدی 1چائے کا چمچ7 بیکنگ پاؤڈر 1چائے کا چمچ8 نمک ایک چائے کا چمچ9 کٹا ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچ10 چاٹ مصالحہ 1چائے کا چمچ11 باریک کٹی ہری پیاز 1کپ
Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب 1ایک پیالے میں چار کھانے کے چمچ بیسن، 1چائے کا چمچ بیکنگ پاؤڈر، ایک چائے کا چمچ پسی لال مرچ، 1چائے کا چمچ ہلدی، ایک چائے کا چمچ نمک،1کپ پانی 250گرام باریک کٹی چکن، دو عدد کٹی ہری مرچ اور دو کھانے کے چمچ کٹا ہرا دھنیا ڈال کر مکس کریں اور تیس منٹ کے لئے الگ رکھ دیں ۔2اب پین میں تیل گرم کرلیں ۔3پھر تیار بیٹر کے پکوڑے بنائیں اور گرم تیل میں خستہ اور گولڈن ہونے تک فرائی کریں ۔4افطاری میں کھانے کے لئے چٹنی کے ساتھ شروع کریں۔

تازہ ترین خبریں

کراچی کرپشن کیس: سابق فرانسیسی وزیردفاع کو قید اور جرمانہ

محکمہ موسمیات کی مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

چودھری پرویز الٰہی کو وزیر اعلیٰ پنجاب بننے کی پیشکش

برطانوی جہاز میں تیرتے بحری جہاز کو دیکھ کر ہر کوئی حیران

شہبا ز گل نے جوتے کے واقعے کی ذمہ داری مسلم لیگ (ن) پر ڈال دی

علی حیدر گیلانی کی ویڈیو میں موجود پاکستان تحریک انصاف کےارکان اسمبلی اب منظر عام پر آگئے

 پی ڈی ایم پنجاب میں تبدیلی لانےکےلئے متحرک ہو گئی

حفیظ شیخ کا وزارت سے مستعفی نہ ہونے کا فیصلہ

مریم اورنگزیب پر حملے سے ہر ماں بیٹی کا سرشرم سے جھک گیا،مریم نواز

یوسف رضا گیلانی کی ایم کیو ایم وفد سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

پشاوربی آرٹی میں مہندی ،نوجوانوں کاڈھول کی تھاپ پررقص،بھنگڑااورہلہ گلہ

قومی اسمبلی اجلاس، وزیراعظم کی حمایت میں پہلا ووٹ عامر لیاقت نے دیا

عمران خان کی کامیابی نے 92ء کے ورلڈکپ کی یاد تازہ کردی‘: روحیل حیات

عمران نیازی اپنے غنڈوں کو لگام ڈالیںورنہ۔۔۔ن لیگی رہنمائوں کیساتھ پیش آئے واقعہ کے بعد مریم نواز پھٹ پڑیں