12:30 pm
آلو کٹلس شوربے کے ساتھ بنانے کی ترکیب

آلو کٹلس شوربے کے ساتھ بنانے کی ترکیب

12:30 pm

Ingredients - اجزاء 1 آلو چار عدد درمیانے2 نمک حسب ذائقہ3 کٹی ہوئی لال مرچ ایک کھانے کا چمچ4 بیسن دو سے تین کھانے کے چمچ5 ہری مرچیں دو سے تین عدد6 لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ7 کوکنگ آئل حسب ضرورت
Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب 1آلوؤں کو ابال کر میش کرلیں اور بیسن کو خشک فرائنگ پین میں بھون لیں۔2نمک، لال مرچ، باریک کٹی ہوئی ہری مرچیں اور لیموں کا رس ابلے ہوئے آلوؤں میں ڈال کر اچھی طرح ملائیں۔3موٹے موٹے کباب بنا کر دس سے پندرہ منٹ کے لئے فریج میں رکھیں پھر کوکنگ آئل میں سنہری فرائی کرلیں۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کو اب اپنے بکے ہوئے ارکان پر مقدمہ کرنا چاہیے، بلاول بھٹو‏

بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی میں اسلامی جمعیت طلبا کی جانب سے سالانہ اجتماع کارکنان کا انعقاد

وزیراعظم کاخطاب نہیں سنامجھےبتایاگیا وہ ایک ہارےہوئےشخص کاخطاب تھا۔مریم نوا ز

بلاول بھٹو کی مریم نواز کی اسلام آباد میں رائشگاہ پر آمد۔۔۔ملاقات میں سینیٹ انتخابات سے متعلق امور پر بات چیت

 بوکھلاہٹ کا شکار سلیکٹڈ وزیراعظم کرپشن کا بادشاہ ہے۔ فیصل کریم کنڈی

حفیظ شیخ کی شکست سے سٹاک مارکیٹ گر گئی

حفیظ شیخ کی شکست سے سٹاک مارکیٹ گر گئی

مران صاحب روئیں ، چیخیں ماریں یا پیٹیں یوسف رضا گلانی صاحب الحمدللّٰہ جیت چُکے ہیں۔مریم اورنگزیب

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں کیپٹن صفدر کے خلاف نیب لاہور متحرک ۔10مارچ کی صبح 11 بجےطلب کرلیا۔

 تحریک انصاف سینیٹ میں سب سے بڑی جماعت بن گئی ،وزیر اعظم

پرسوں اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لونگا ۔ عمران خان

عمران خان فوری مستعفی ہوں تاکہ مہنگائی کی ماری عوام سکھ کا سانس لے سکیں۔میاں نواز شریف

ؐؐخوشخبری ۔۔ سونے کی قیمت اچانک نیچے آگئی ۔۔۔ فی تولہ سونا 1900 روپے سستا

عمران خان ووٹ بیچنے والے ارکان کو پارٹی سے نکالیں، چیلنج کرتا ہوںوہ ضمیر بیچنے والوں کبھی نہیں نکالیں گے۔بلاول بھٹو

جماعت اسلامی اسلام آباد کے زیر اہتمام مختلف سطح کے ذمہ دارن کے لیے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد