06:41 pm
بیمبو شوٹس چکن کڑاہی بنانے کی ترکیب

بیمبو شوٹس چکن کڑاہی بنانے کی ترکیب

06:41 pm

اجزاء 1 چکن آدھا کلو2 ٹماٹر چار سے پانچ عدد3 زیتون آدھا کپ4 ادرک لہسن (چوپ) دو کھانے کے چمچ5 زیرہ (کٹا ہوا) ایک چائے کا چمچ6 باریک کٹی ہری مرچیں دو سے تین عدد7 کٹی کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ8 ثابت دھنیا (کٹا ہوا) ایک چائے کا چمچ9 پسا گرم مصالحہ آدھا کھانے کا چمچ10 کٹی لال مرچ ایک چائے کا چمچ11 ہرادھنیا آدھی گٹھی12 ثابت ہری مرچیں آٹھ سے دس عدد13 گھی ایک کپ14 نمک حسب ذائقہ15 بیمبو شوٹس ایک کین
تیار کرنے کی ترکیب 1ایک پین میں گھی ڈال کر اس میں چکن فرائی کرلیں۔2 جب چکن پر ہلکا رنگ آجائے تو اب اس میں چوپ کیا ہوا ادرک لہسن، بیمبو شوٹس اور ہری مرچیں شامل کریں۔3جب ہری مرچیں نرم ہونے لگیں اور خوشبو آنے لگے تو اس میں ٹماٹر ،کٹی کالی مرچ، زیرہ ،ثابت دھنیا ،پسا گرم مصالحہ ،کٹی لال مرچ اور نمک شامل کرکے تیز آنچ پر بھونیں۔4جب مصالحہ تیل چھوڑ دے تو باریک کیا ہرادھنیا اور ثابت ہری مرچیں شامل کرکے مکس کریں ۔آخر میں ڈش میں نکال کر شروع کریں۔

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 