03:34 pm
بیکڈ فش بنانے کی ترکیب

بیکڈ فش بنانے کی ترکیب

03:34 pm

Ingredients - اجزاء 1 پاپلیٹ مچھلی ایک کلو2 آلو تین عدد درمیانے3 نمک حسب ذائقہ4 پسا ہوا لہسن ایک کھانے کا چمچ5 لیموں کا رس آدھی پیالی6 کالی مرچ پسی ہوئی آدھا چائے کا چمچ7 پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ8 ہلدی ایک چائے کا چمچ9 کوکنگ آئل چار کھانے کے چمچ
Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب 1مچھلی کو اچھی طرح صاف کرکے دھولیں۔2آلوؤں کو چھیل کر موٹے قتلے کاٹ لیں اور ان کو ابلتے ہوئے پانی میں چار سے پانچ منٹ ابال کر نکالیں پھر ان پر ہلدی لگا کر رکھ دیں۔3لیموں کے رس میں نمک،کالی مرچ،لال مرچ،لہسن اور کوکنگ آئل ڈال کر ملائیں اور مچھلی کو اس سے میرینیٹ کرکے ایک گھنٹے کے لئے فریج میں رکھ دیں۔4اوون کو 180Cپر پندرہ منٹ پہلے گرم کرلیں اور بیکنگ ٹرے کو چکنا کرلیں۔5پہلے بیکنگ ٹرے میں آلوکے قتلوں کی تہہ لگائیں پھر ان پر مچھلی کو رکھ دیں۔6دس منٹ بیک کرنے کے بعد اوپر سے گرل جلا کردس منٹ رکھیں پھر ٹرے کو اوون سے نکال کر اوپر سے بچا ہوا مصالحہ ڈال دیں اور تین سے چار منٹ مزید بیک کرلیں۔

تازہ ترین خبریں

پی ڈی ایم کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا،آصف زرداری کی شرکت متوقع

وفاقی وزیر داخلہ نے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کا نوٹس لے لیا

خواتین کو مساوی حقوق دینا بے نظیر بھٹو کا خواب تھا،بلاول بھٹو زرداری

’’وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ‘‘

’’وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ‘‘

پاکستان کی تعمیر و ترقی میں خواتین نے روشن کردار ادا کیا،شبلی فراز

خواتین انتخابی عمل میں شریک ہو کر جمہوری عمل کو آگے بڑھاتی ہیں: چیف الیکشن کمشنر

سی ٹی ڈی نے تخریب کاری کی منصوبہ بندی ناکام بنادی، 5 دہشت گرد ہلاک

کورونا نے پھرسر اٹھا لیا: تعلیمی ادارے بند ہونے لگے

عثمان بزدار کا ملتان و تونسہ کا ہنگامی دورہ، ناقص کارکردگی پر متعدد افسران معطل کردیئے

کشمیر میں عورت ہونا سب سے بڑا جہاد ہے، مشال ملک

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج خواتین کا عالمی دن

آرمی چیف کا عالمی دن کے موقع پرخواتین کو خراج تحسین

 پی ٹی آئی کے دور ارکان اسمبلی عمران خان کو ووٹ نہیں دینا چاہتے تھے،مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی قیادت پارٹی رہنمائوں سے بدسلوکی کے واقعے پر غصے میں ہے، مریم نواز