12:56 pm
بلوچی کڑاہی بنانے کی ترکیب

بلوچی کڑاہی بنانے کی ترکیب

12:56 pm

Ingredients - اجزاء 1 چکن ایک کلو2 نمک حسب ذائقہ3 ادرک تین انچ کا ٹکڑا4 لہسن دس سے بارہ جوئے5 ٹماٹر چار سے پانچ عدد6 ثابت کالی مرچیں ایک چائے کا چمچ7 لیموں کا رس آدھی پیالی8 ہری مرچیں چھ سے آٹھ عدد9 ہرادھنیا حسب ضرورت10 کوکنگ آئل آدھی پیالی
Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب 1چکن کو صاف دھو کر رکھ لیں ،ادرک کی باریک سلائس کاٹ لیں اور لہسن کو کچل کر رکھ لیں۔ٹماٹر کو موٹا موٹا کاٹ لیں اور کالی مرچوں کو کوٹ کر رکھ لیں۔2پین میں کوکنگ آئل ڈال کر ہلکا سا گرم کریں اور اس میں لہسن اور چکن ڈال دیں،اتنی دیر فرائی کریں کہ چکن کی رنگت سنہری ہو جائے۔3پھر کٹے ہوئے ٹماٹر ،ہری مرچیں اور نمک ڈال کر ڈھک دیں،درمیانی آنچ پر پکاتے ہوئے جب ٹماٹر کا پانی نکلنے لگے تو ڈھکن کھول کر بھوننا شروع کریں۔4تیل علیحدہ ہونے پر کٹی ہوئی ادرک ،باریک کٹا ہوا ہرادھنیا،کالی مرچیں اور لیموں کا رس ڈال کر ہلکی آنچ پر پانچ سے ساٹ منٹ دم پر رکھ دیں۔

تازہ ترین خبریں

وفاقی وزیر داخلہ نے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کا نوٹس لے لیا

خواتین کو مساوی حقوق دینا بے نظیر بھٹو کا خواب تھا،بلاول بھٹو زرداری

’’وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ‘‘

’’وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ‘‘

پاکستان کی تعمیر و ترقی میں خواتین نے روشن کردار ادا کیا،شبلی فراز

خواتین انتخابی عمل میں شریک ہو کر جمہوری عمل کو آگے بڑھاتی ہیں: چیف الیکشن کمشنر

سی ٹی ڈی نے تخریب کاری کی منصوبہ بندی ناکام بنادی، 5 دہشت گرد ہلاک

کورونا نے پھرسر اٹھا لیا: تعلیمی ادارے بند ہونے لگے

عثمان بزدار کا ملتان و تونسہ کا ہنگامی دورہ، ناقص کارکردگی پر متعدد افسران معطل کردیئے

کشمیر میں عورت ہونا سب سے بڑا جہاد ہے، مشال ملک

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج خواتین کا عالمی دن

آرمی چیف کا عالمی دن کے موقع پرخواتین کو خراج تحسین

 پی ٹی آئی کے دور ارکان اسمبلی عمران خان کو ووٹ نہیں دینا چاہتے تھے،مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی قیادت پارٹی رہنمائوں سے بدسلوکی کے واقعے پر غصے میں ہے، مریم نواز

مریم اورنگزیب کو لات مارنے اور مصدق ملک کو دھکا دینے والا شخص ایک ہی تھا