01:03 pm
اٹالین سوپ بنانے کی ترکیب

اٹالین سوپ بنانے کی ترکیب

01:03 pm

Ingredients - اجزاء 1 چکن کا قیمہ 200گرام2 یخنی چار سے پانچ پیالی3 میکرونی آدھی پیالی4 انڈے کی سفیدی ایک عدد5 گاجر دو عدد درمیانے6 پیاز ایک عدد درمیانی7 پالک 200گرام8 کٹی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ9 پارسلے ایک کھانے کا چمچ10 کٹی ہوئی کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ11 اجوائن آدھا چائے کا چمچ12 ڈبل روٹی کا چورا آدھی پیالی13 کوکنگ آئل دوکھانے کے چمچ
Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب 1ایک پیالے میں انڈے کی سفیدی میں نمک،کالی مرچ،باریک کٹا ہوا پارسلے اور ڈبل روٹی کا چورا ڈال کر اچھی طرح ملائیں۔2پھر اس میں قیمہ ڈال کر مکس کریں اور اس کے چھوٹے چھوٹے کوفتے بنا کر دس سے پندرہ منٹ کے لئے فریج میں رکھ دیں۔3بیکنگ ٹرے میں المونیم فوائل لگا کر کوفتوں کو رکھیں اور پہلے سے گرم کئے ہوئے اوون میں 180Cپر پندرہ سے بیس منٹ کرکے نکال لیں۔4پین میں کوکنگ آئل میں پیاز،گاجر اور پالک کو تیز آنچ پر فرائی کریں،پھر اس میں نمک،کٹی ہوئی لال مرچ اور یخنی شامل کردیں۔5ابال آنے پر اس میں کوفتے ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں اور پانچ سے سات منٹ کے بعد اس میں میکرونی ڈال دیں۔6دس سے بارہ منٹ پکانے کے بعد چولہے سے اتار لیں۔

تازہ ترین خبریں

وہ نوجوان لڑکی جس نے وراثت میں ملنے والی 7ہزار کروڑ مالیت کی فرم چلانے سے ہی انکار کردیا

پڑوسی ملک میں انتہائی حیران کن چوری کی واردات، چور سرنگ کھود کر ٹرین کا انجن ہی چرا لے گئے

دلہن کی انتہائی معصومانہ خواہش جسے پورا کرنے کے لیے پولیس کو بلانا پڑگیا

بورہونے کی وجہ سے کمپنی نے اپنے ملازم کو نکال دیا، عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا تو کیا فیصلہ ہوا؟ جانیں

مدینہ سے آئے تو قرآن پاک کا ترجمہ کر لیا ۔۔ کوریا کے اس لیکچرار کے ساتھ کیا ہوا جو یہ دین اسلام کی ہی خدمت میں مصررف ہو گئے

خاتون جج کو آن لائن میٹنگ کے دوران سگریٹ نوشی مہنگی پڑگئی، بڑی سزا مل گئی

اسمبلیوں سے استعفوں کا معاملہ ، پی ٹی آئی کے اہم رہنما کا پارٹی چھوڑنے کا عندیہ

بینکوں میں رقوم رکھوانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

یکم سے چاردسمبرتک چھٹیاں۔۔سرکاری ملازمین کی توموجیں لگ گئیں

حکمراں اتحاد کےلیے بری خبر۔۔پی ٹی آئی نے پنجاب اور کے پی اسمبلی تحلیل کرنے کی توثیق کردی

کریتی سینن بالی وڈ کے کس معروف اداکار کو ڈیٹ کر رہی ہیں؟ ورون دھون نے بتا دیا

’تحریک عدم اعتماد کا جسے شوق وہ لے آئے‘

’تحریک عدم اعتماد کا جسے شوق وہ لے آئے‘

ہم آخری حد تک جائیں گے ،اسمبلیاں تحلیل کرنے کے کپتان کے اعلان کے بعد ن لیگ بھی میدان میں آگئی

سیلاب متاثرین سے متعلق بین اسٹوکس کے اعلان پر وزیراعظم شہباز شریف بھی بول پڑے،کیاکہا،جانیں