01:20 pm
بہاری کوفتے بنانے کی ترکیب

بہاری کوفتے بنانے کی ترکیب

01:20 pm

Ingredients - اجزاء 1 قیمہ آدھا کلو2 نمک حسب ذائقہ3 ادرک لہسن پسا ہوا دو کھانے کے چمچ4 پیاز تین عدد درمیانی5 ٹماٹر دو عدد درمیانے6 پسی ہوئی لال مرچ ڈیڑھ کھانے کا چمچ7 ثابت دھنیا دو کھانے کے چمچ8 سفید زیرہ ایک کھانے کا چمچ9 بھنے چنے چار کھانے کے چمچ10 دہی آدھی پیالی11 انڈا ایک عدد12 دار چینی دو انچ کا ٹکڑا13 لونگ تین سے چار عدد14 بڑی الائچی ایک عدد15 چھوٹی الائچی چار عدد16 ہری مرچیں دو سے تین عدد17 ہرادھنیا آدھی گٹھی18 کوکنگ آئل آدھی پیالی
Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب 1بھنے چنے کو خشک فرائنگ پین یا توے پر ہلکا سا گرم کریں اور اس کے ساتھ دھنیا اور زیرہ ڈال کر بھون لیں۔2ان مصالحوں کو چاپر میں ڈال کر اس میں دار چینی،لونگ،بڑی اور چھوٹی الائچی ڈال کر باریک پیسیں پھر اس میں دو پیاز اور ہری مرچیں ڈال کر پیس لیں۔3اس میں سے دو سے تین چمچ مصالحہ گریوی کے لئے علیحدہ کرلیں۔4پھر بقیہ مصالحے میں قیمہ ڈال کر باریک پیس لیں،پیالے میں نکال کر اس میں نمک ،ادرک لہسن، آدھا کھانے کا چمچ لال مرچ اور انڈا ڈال کر اچھی طرح ملائیں۔اس مکسچر سے کوفتے بنا کر فریج میں رکھ دیں۔5گریوی بنانے کے لئے پین میں کوکنگ آئل ڈال کر گرم کریں اور اس میں باریک کٹی ہوئی پیاز کو سنہری فرائی کرلیں۔6پھر اس میں ادرک لہسن،نمک،لال مرچ،ہلدی،گرائنڈ کیا ہوا مصالحہ اور موٹے کٹے ہوئے ٹماٹر ڈال کر بھونیں۔ساتھ ہی دہی پھینٹ کر ڈالیں اور اتنی دیر بھونیں کہ تیل علیحدہ ہو جائے۔7فریج سے کوفتے نکال کر اس مصالحے میں ڈالیں اور پین کو کپڑے سے پکڑ کر ہلاتے ہوئے کوفتوں کو بھون لیں۔8جب کوفتوں کی رنگت تبدیل ہونے لگے تو اس میں ایک پیالی پانی ڈال کر ہلکی آنچ پر دس سے بارہ منٹ کے لئے دم پر رکھ دیں۔

تازہ ترین خبریں

اعظم سواتی نے وزارت ریلوے کا قلمدان سنبھالتے ہی بڑا قدم اٹھا لیا ۔۔۔۔۔ریلوے کو بزنس ماڈل کے تحت چلانے کا اعلان کر دیا

 صوبہ خیبر پختونخواہ میں زیتون کی کاشت، بلین ٹری ہنی اور بلین ٹری ڈرائی فروٹ منصوبے جلد عمل لائیں جارہے ہیں ۔ شاہ فرمان

طلبہ و طالبات تیار رہیں ۔۔۔این سی اوسی نے ملک بھر میں جامعات یکم فروری سے کھولنے کا فیصلہ کرلیا۔

شاہ اللہ دتہ میں بڑے پیمانے پر غیر قانونی تعمیرات سی ڈی اے،پولیس اور انتظامیہ کا اچانک علاقے میں آپریشن، اراضی واگزار کرالی گئی

گھنٹوں کا سفر منٹوں میں ، پشاور تا کراچی موٹر وے کب مکمل ہو رہی ہے ؟ پاکستانی پڑھیں خوشی کی خبر

اس دورمیں جتنی کرپشن ہوئی اتنی کبھی نہیں ہوئی ، تحریک انصاف کے مرکزی رہنما نے کیا کہہ دیا ؟

حکومت نہ مانی تو عدالت نے حکم دےدیا، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق بڑی خبر

 شہبازگل اور شبلی فراز میںمیڈیا کو بریفنگ دینے پر تکرار

کیا ن لیگ  ان لوگوں کی سرپرستی کرتی ہے۔۔؟مریم نواز اچانک ایسی جگہ پہنچ گئیں کہ ہر کوئی ہکا بکا رہ گیا۔۔؟

وزیراعظم کا ارکان پارلیمنٹ کو ترقیاتی فنڈز جاری کرنے کا اعلان

بے روزگار افراد کیلئے خوشخبری۔۔ حکومت نے بڑی تعداد میں ملازمتوں کی منظوری دیدی

ملائیشیا میں ضبط طیارہ پی آئی اے کے حوالے

گزشتہ حکومت کے ڈالرکومصنوعی طور پرروکنے سے قرض میں تین کھرب کااضافہ ہوا،شبلی فراز

پنجاب کے متعدد علاقوں میں زچہ و بچہ ہسپتالوں پر کام جاری ہے ،عثمان بزدار