09:11 pm
گلاب جامن بنانے کی ترکیب

گلاب جامن بنانے کی ترکیب

09:11 pm

ڈبل روٹی کے سلائس کا درمیانی حصہ نکال کر چورا کر لیں اور چاپر میں ڈال کر اس میں بیکنگ پاؤڈر شامل کرکے ایک سے دو منٹ چاپر چلا لیں۔2پھر اس میں خشک دودھ اور ایک کھانے کا چمچ کوکنگ آئل ڈال کر تین سے چار منٹ چلائیں،درمیان میں انڈا بھی شامل کر دیں۔3چاپر سے نکا ل کر ہتھیلیوں کی مدد سے گوندھیں اور ضرورت محسوس ہونے پر ایک کھانے کا چمچ ٹھنڈا پانی شامل کر دیں۔4چینی میں ایک پیالی پانی ملا کر اچھی طرح گھول لیں اور درمیانی آنچ پر شیرہ بنانے رکھ دیں۔5پھیلی ہوئی کڑاہی میں کوکنگ آئل کو ہلکا سا گرم کریں اور تیار کیے ہوئے مکسچر سے گلاب جامن بنا کر اس میں فرائی کرنے ڈالیں۔6ایک دو منٹ ہلکی آنچ پر فرائی ہونے پر احتیاط سے گھی میں چمچ چلائیں(گلاب جامن پر نہ لگے)،اور سنہری ہونے تک فرائی کریں۔7شیرہ گاڑھا ہونے پر آجائے تو اس میں فرائی کیے ہوئے گلاب جامن شامل کر دیں،ڈھک کر ہلکی آنچ پر دس سے بارہ منٹ کے لئے دم پر رکھ دیں۔

تازہ ترین خبریں

حکومت پاکستان نے کووڈ سے متعلق تمام سفری پابندیاں ہٹا لیں

نواز شریف کو سزا دینے والے جج نے گھر آکر معافی مانگی: رانا ثنا اللہ

ٹیکس رولز میں ترمیم، 145  وفاقی و صوبائی اداروں سے ڈیٹا لینے کا فیصلہ

نامعلوم افراد کی فائرنگ،ن لیگی  رہنما سیدابرار شاہ بیٹے ،ساتھیوں سمت قتل

غزہ میں تباہی اور قتل عام کے باوجود امریکہ کی اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی جاری

8 پی ٹی آئی رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

دہشتگردی کے خاتمے تک جنگ جاری رکھیں گے،انوارالحق

آئندہ الیکشن کیلئےالیکشن کمیشن کو 17.4 ارب روپے جاری

خاور مانیکا کے کہنے پر کمرے میں جاتا تو عمران خان مجھے ڈانٹ کر نکال دیتے تھے، گواہ محمد لطیف

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ ،نثار احمد  کا اعزاز،پانچ رنز پر 5کھلاڑی آؤٹ

پاکستانی ویمن  ٹیم کی تاریخی  کامیابی،ٹی 20 میں واضح برتری حاصل کرلی

غزہ  جنگ،فلسطینیوں کی نسل کشی جاری،2روز میں 800 سے زائدافرادشہید

احسن اقبال مہنگائی کے ذمہ دار، سارا کٹھا چٹھا تیار کررکھا ہے، دانیال عزیز

پنجاب میں ڈینگی کے وار تیز، 50نئے کیسز کی تصدیق