09:14 pm
لوکی کا بیکڈ حلوہ بنانے کی ترکیب

لوکی کا بیکڈ حلوہ بنانے کی ترکیب

09:14 pm

دودھ میں چینی اور کنڈیسنڈ ملک ڈال کر پندرہ سے بیس منٹ پکا کر گاڑھا کر لیں۔لوکی کو صاف دھو کر چھیل کر کش کر لیں۔2بادام پستوں کو باریک کاٹ لیں اور الائچی کے دانے پیس کر رکھ لیں۔3فرائنگ پین میں ایک کھانے کا چمچ کوکنگ آئل ڈال کر اس میں لوکی کو پھیلا کر ڈالیں اور درمیانی آنچ پر پانچ سے سات منٹ پکا کر لوکی کا اپنا پانی خشک کر لیں۔4پھر دودھ کو چولہے سے اتار کر اس میں لوکی،بادام پستے اور چھوٹی الائچی ملا لیں۔دودھ تھوڑا سا ٹھنڈا ہونے پر آجائے تو اس میں پھینٹیں ہوئے انڈے ملا دیں۔5اوون کو 180Cپر پندرہ سے بیس منٹ گرم کر لیں اور تیار کئے ہوئے مکسچر کو کوکنگ آئل سے برش کی ہوئی شیشے کی ڈش میں ڈال دیں۔ آدھے گھنٹے کے لئے بیک کرلیں۔

تازہ ترین خبریں

نوجوان نےکسی اور کے ساتھ محبوبہ کی شادی ہوتے دیکھی تو اسے رکوانے  کیلئےاس نے قابل اعتراض تصاویر اس کے بھائی کو بھیج دیں

یہ گرائیں گے حکومت۔۔۔پی ڈی ایم کی دوبڑی  جماعتوں میں اختلافات کھل کرسامنے آگئے،مولاناپریشان

 مولاناپی ڈی ایم کےمردہ گھوڑے کا جنازہ پڑھانے کی تیاری کریں، فردوس عاشق اعوان

جس کوکوئی اینٹوں کے بھٹے پرنہ رکھے عمران نے اسے پنجاب دیدیا،عظمیٰ بخاری

 نواز شریف حکومت اور ایجنسیوں کو دھوکا دیکر لندن جا بیٹھے،اعظم سواتی

پی ڈی ایم چیئرمین سینیٹ کیخلاف تحریک کا فیصلہ یاد رکھے،چوہدری محمد سرور

نئے پاکستان میں پی ڈی ایم کی منفی سیاست نہیں چل سکتی،عثمان بزدار

پاکستانی سائنسدان نے کورونا کا علاج ڈھونڈ لیا

مولانافضل الرحمٰن نسلاً افغان ،انہیں دیوارسے لگایاگیاتو۔۔۔سلیم صافی نے ارباب اختیارکوخبردارکردیا

 الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کیلئے تیاریاں شروع کردیں

 وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کی کس مائی کے لعل میں جرات ہے ؟فوادچوہدری

پنجاب میں شدید دھند،موٹروےکچھ گھنٹوں کیلئے بند

لاہور:ٹریفک حادثے میں3نوجوان جاں بحق

لاہور:ٹریفک حادثے میں3نوجوان جاں بحق

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کوہوگا