01:05 pm
چکن ونگز کڑاہی کا آسان گھریلو ٹوٹک

چکن ونگز کڑاہی کا آسان گھریلو ٹوٹک

01:05 pm

سب سے پہلے چکن ونگز کو دھو کر صاف کرلیں پھر ایک پین میں ونگز ،کچلا ہوا ادرک لہسن ،نمک ،لال مرچ اور دہی ڈال کر اچھی طرح ملا لیں ۔دس سے پندرہ منٹ رکھنے کے بعد درمیانی آنچ پر پکنے رکھ دیں۔کڑاہی میں آدھی پیالی کوکنگ آئل میں تیزپات ڈال کر سنہر ی فرائی کریں پھر اس میں باریک کٹی ہوئی پیاز ڈال کو ہلکی سنہری فرائی کریں اور اس میں ادھ گلے مصالحہ والے چکن ونگز شامل کردیں۔
آنچ ہلکی کرکے اتنی دیر پکائیں کہ پیاز اور ونگز گلنے پر آجائیں ،کٹے ہوئے ٹماٹر، بھنا کٹا دھنیا زیرہ اور بڑی ہری مرچیں ڈال کر ہلکی آنچ پر دم پر رکھ دیں ۔
آخر میں اس میں کوکنگ آئل ڈال کر اتنی دیر بھونیں کہ تیل علیحدہ ہو جائے ۔
 
تازہ ترین خبریں

وہ نوجوان لڑکی جس نے وراثت میں ملنے والی 7ہزار کروڑ مالیت کی فرم چلانے سے ہی انکار کردیا

پڑوسی ملک میں انتہائی حیران کن چوری کی واردات، چور سرنگ کھود کر ٹرین کا انجن ہی چرا لے گئے

دلہن کی انتہائی معصومانہ خواہش جسے پورا کرنے کے لیے پولیس کو بلانا پڑگیا

بورہونے کی وجہ سے کمپنی نے اپنے ملازم کو نکال دیا، عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا تو کیا فیصلہ ہوا؟ جانیں

مدینہ سے آئے تو قرآن پاک کا ترجمہ کر لیا ۔۔ کوریا کے اس لیکچرار کے ساتھ کیا ہوا جو یہ دین اسلام کی ہی خدمت میں مصررف ہو گئے

خاتون جج کو آن لائن میٹنگ کے دوران سگریٹ نوشی مہنگی پڑگئی، بڑی سزا مل گئی

اسمبلیوں سے استعفوں کا معاملہ ، پی ٹی آئی کے اہم رہنما کا پارٹی چھوڑنے کا عندیہ

بینکوں میں رقوم رکھوانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

یکم سے چاردسمبرتک چھٹیاں۔۔سرکاری ملازمین کی توموجیں لگ گئیں

حکمراں اتحاد کےلیے بری خبر۔۔پی ٹی آئی نے پنجاب اور کے پی اسمبلی تحلیل کرنے کی توثیق کردی

کریتی سینن بالی وڈ کے کس معروف اداکار کو ڈیٹ کر رہی ہیں؟ ورون دھون نے بتا دیا

’تحریک عدم اعتماد کا جسے شوق وہ لے آئے‘

’تحریک عدم اعتماد کا جسے شوق وہ لے آئے‘

ہم آخری حد تک جائیں گے ،اسمبلیاں تحلیل کرنے کے کپتان کے اعلان کے بعد ن لیگ بھی میدان میں آگئی

سیلاب متاثرین سے متعلق بین اسٹوکس کے اعلان پر وزیراعظم شہباز شریف بھی بول پڑے،کیاکہا،جانیں