10:08 pm
کاٹیج چیز کٹلٹس بنانے کی ترکیب

کاٹیج چیز کٹلٹس بنانے کی ترکیب

10:08 pm

کاٹیج چیز کو کچن کاؤنٹر پر رکھ کر اچھی طرح ہتھیلی سے رگڑ کر یکجان کر لیں۔2پھر اسے پیالے میں ڈال کر اس میں نمک،کالی مرچ،لہسن،لیموں کا رس،چورا کی ہوئی ڈبل روٹی کے سلائسز،باریک کٹی ہوئی ہری مرچیں اور ہرا دھنیا ڈال کر اچھی طرح ملائیں۔3دس سے پندرہ منٹ فریج میں رکھنے کے بعد اس کے کٹلٹس بنا لیں۔4کارن فلار میں ہلکا سا پانی ملا کر گھول کر رکھ لیں اور ساتھ ہی پلیٹ میں ڈبل روٹی کا چورا نکال کر رکھ لیں۔5تیار کئے ہوئے کٹلٹس کو پہلے کارن فلار میں ڈپ کریں پھر ڈبل روٹی کے چورے میں رول کرکے دس منٹ کے لئے فریج میں رکھ دیں۔6نان اسٹک فرائنگ پین میں کوکنگ آئل میں چیز کٹلٹس کو سنہری Shallow fryکر لیں۔

تازہ ترین خبریں

وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کااین او سی منسوخ کردیا

دل دل پاکستان۔۔ ملی نغمہ پڑھتے ہوئے شرمیلا فاروقی کی ویڈیو وائرل

سوات میں سکیورٹی ہائی الرٹ، داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹ قائم، چیکنگ شروع

سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ اہم خبر

فائز عیسی ٰکیس،اختیارات کا غلط استعمال کرنیوالے افسران مشکل میں پھنس گئے ،بڑااقدام اٹھالیاگیا

یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے سب کو حیران کردیا، ویڈیو وائرل

عمرے کی ادائیگی : سعودی عرب آنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

امریکی اداکارہ این ہیش کی حالت نازک، خاندان نے امید چھوڑ دی

تحریک انصاف کے کئی بڑے رہنما پارٹی چھوڑنے کے لیے تیار، پیپلزپارٹی کے رہنما نے اب تک کا بڑا دعویٰ کردیا

پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ہیڈ ارسلان خالد کو پنجاب کابینہ میں اہم عہدہ مل گیا

جنرل باجوہ برٹش ملٹری اکیڈمی میں ملکہ برطانیہ کی نمائندگی کرنیوالے پہلے پاکستانی بن گئے

عمران خان نے این اے 24 چار سدہ کے ضمنی الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے،اس حلقے سے کپتان کامخالف امیدوارکون ہے

ہاکی اسٹیڈیم کے نقصان کی صورت میںازالہ کون کرے گا،لاہورہائی کورٹ نے بڑاحکم جاری کردیا

عوام کوبجلی کازوردارجھٹکادیدیاگیا،فی یونٹ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کے لیے بری خبرآگئی