03:41 pm
فش پف بنانے کی ترکیب

فش پف بنانے کی ترکیب

03:41 pm

تیار کرنے کی ترکیب 1میدے میں چٹکی بھر نمک اور دو کھانے کے چمچ مارجرین یا مکھن ڈال کر ملائیں پھر تھوڑا تھوڑا پانی ڈالتے ہوئے سخت گوندھ لیں اور ململ کے گیلے کپڑے میں لپیٹ کر رکھ دیں۔2مچھلی کے دو سے تین قتلوں کو باریک چوپ کر لیں،فرائنگ پین میں مکھن کو ہلکا سا پگھلا لیں اور اس میں چوپ کی ہوئی پیاز کو نرم ہونے تک فرائی کریں۔3پھر اس میں چوپ کی ہوئی مچھلی،چوپ مشرومز ایک چائے کا چمچ لہسن،نمک اور کالی مرچ ڈال کر تیز آنچ پر فرائی کریں۔4جب مچھلی کی رنگت تبدیل ہونے پر آجائے تو اس میں سویا ساس،چلی ساس اور تھوڑا تھوڑا کرکے ڈبل روٹی کا چورا شامل کر دیں۔5خشک ہونے پر چولہے سے اتار کر باریک کٹا ہوا ہرا دھنیا چھڑک کر ٹھنڈا کرنے رکھ دیں۔6مچھلی کے بقیہ قتلوں کو نمک،لہسن اور پیپریکا پاؤڈر سے میرینیٹ کر لیں اور ان پر ہلکا سا میدہ چھڑک کر نان اسٹک فرائنگ پین میں ایک کھانے کے چمچ کوکنگ آئل میں ہلکا سا فرائی کرکے نکال لیں۔7گندھے ہوئے میدے کی چھوٹی چھوٹی پوریاں بیل لیں(پوری کا سائز اتنا ہو کہ اس میں مچھلی کا قتلہ پوری طرح بند ہو جائے)۔8ایک پوری کو مچھلی کے سانچے میں رکھ کر اس پر پہلے مچھلی کا قتلہ رکھیں پھر اس پر چوپ مچھلی کا مکسچر ڈال کر دوسرا قتلہ رکھیں۔9آخر میں دوسری پوری رکھ کر کناروں پر پانی لگا کر سانچے کو بند کر دیں۔ہلکا سا دبا کر مچھلی کا شیپ بنا کر سانچے سے نکا ل لیں۔10تمام پف اسی طرح تیار کرکے رکھ لیں،پھر کڑاہی میں کوکنگ آئل کو درمیانی آنچ پر گرم کرکے ان کو سنہری فرائی کر لیں۔

تازہ ترین خبریں

بنی گالہ پر چھاپوں کو جواب۔۔ جاتی امرا لیگی قیادت کےگھروں پر چھاپے مارنے کی تیاریاں مکمل ۔۔ تحریک انصاف کے بڑا اعلان کردیا

پاکستان کا وہ شہر جہاں 20کلو آٹے کا تھیلا 2000روپے تک پہنچ گیا

اگر 48 گھنٹوں میںسوات کے حالات کنٹرول نہ ہوئے تو۔۔۔سابق وزیراطلاعات مراد سعید نے بڑاالٹی میٹم دیدیا

عمران خان کےکاغذات نامزدگی جمع، ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک امیدوار 9 حلقوں سے انتخاب لڑےگا

گڑھے میں پھنسی مسافر بس پر ٹریلر اُلٹ گیا، کتنے افراد جاں بحق ہوگئے ،پنجاب کے بڑے شہر سےانتہائی افسوسناک خبرآگئی

یہ مسجد کے ساتھ والے گھر میں رہتے تھے ۔۔ اسلام سے لوگوں کی زندگیاں بدلنے والے اسرار احمد ڈاکٹر بننے کی بجائے عالم دین کیسے بن گئے؟

حقیقی آزادی جلسہ۔۔ عمران خان آج کیا  بڑا اعلان کرنےوالے ہیں ، وقت سے پہلے ہی بڑی خبر سامنے آگئی

چور زیرِ زمین دفن ہو گیا، بینک لوٹنے کا ارادہ کرنے والا ملزم الٹا خود ہی کیسے سرنگ میں پھنس گیا؟

پی ٹی آئی نے جس لابنگ فرم کی خدمات لیں، وہ پاکستان کی نیوکلیئرٹیکنالوجی کی مخالف ہے،وفاقی وزیرمصدق ملک نے بڑدعویٰ کردیا

وسیم اور وقار لیجنڈ لیکن آصف سے بہتر کوئی بائولر نہیں،قومی ٹیم کے فاسٹ بائولرنے حیران کن بات کہہ دی

فارن فنڈنگ کیس،قاسم سوری ایف آئی اے کے نوٹسز کے خلاف بڑااقدام اٹھالیا

این اے 245 ، جے یو آئی کا امیدوار کس کے حق میں دستبردارہوگیا،شہرقائد سے بڑی خبرآگئی

کم وقت میں انہوں نے بہت مقبولیت حاصل کی ۔۔ نیلے کپڑوں میں موجود مسکراتی یہ بچی آج کی کونسی مشہور شخصیت ہے؟

شمالی وزیرستان میں بم دھماکا،کتنے افرادجاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی