03:37 pm
نوڈلز فرائیڈ رائس بنانے کی ترکیب

نوڈلز فرائیڈ رائس بنانے کی ترکیب

03:37 pm

نوڈلز کو 1 کھانے کا چمچہ تیل اور 1 چائے کا چمچہ نمک ڈال کر اُبال لیں اور پانی نتھار لیں۔2چاول صاف کرکے 15-20 منٹ کے لئے بھگو دیں آلو تھوڑے موٹے موٹے کاٹ لیں۔3ایک سوس پین میں تیل گرم کریں اس میں باری باری بند گوبھی اور شملہ مرچ ڈال کر فرائی کریں۔4 آلو‘مٹر اور گاجر فرائی کریں اس کے بعد اس میں نوڈلز بھی ڈال کر فرائی کر لیں۔5ایک دیگچی میں تیل گرم کریں اس میں ہری پیاز فرائی کرکے اس میں چلی سوس‘ٹماٹو سوس‘سرکہ‘ثابت لال مرچیں‘سفید مرچیں اور نمک ڈال کر ایک مرتبہ مکس کریں اور 1 کپ پانی ڈال کر 2-3 مرتبہ جوش دیں۔6اس میں پہلے سے بھیگے ہوئے چاول ڈالیں اور حسب ضرورت پانی ڈال کر ہلکے ہاتھوں سے مکس کر لیں اور دم پر لگا دیں۔7لیجیے مزیدار نوڈلز فرائیڈ رائس تیار ہیں۔سلاد اور دھنیے‘پودینے کی چٹنی کے ساتھ شروع کریں۔

تازہ ترین خبریں

گھریلو حالات سے دلبرداشتہ خاتون خاتون کاایسااقدام جس سے علاقہ میں کہرام مچ گیا

لکھ کردیتاہوں جولائی میں حکومت کاخاتمہ ہوجائے گااگر۔۔۔سابق وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے بڑادعویٰ کردیا

تحریک انصاف میں کس کے کہنے پرشامل ہوئی ،ڈاکٹریاسمین راشد نے بڑے راز سے پردہ اٹھادیا

بڑی عید سے قبل ملازمین اور پنشنرز کیلئے بڑی خوشخبری

جن بیٹیوں کو ساری عمر پالا انہوں نے ہی بے گھر کر ڈالا ، ایک ماں کی دل دکھا دینے والی داستان

میں اور عمران خان ساتھ بیٹھ کر چائے پیتے ہیں ۔۔ رات ہی نہیں دن میں بھی خوابوں میں عمران خان کو دیکھنے والی یہ لڑکی کون ہے؟

سوناایک مرتبہ پھرسستاہوگیا،فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوگئی ،جان کرخوش ہوجائیں گے

سپرٹیکس کے نفاذ کے بعدکپتان کاحکومت کےخلاف بڑااعلان ۔۔۔2جولائی کوکیاہونیوالاہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

پاک سوزوکی موٹرکمپنی کامقبول ترین گاڑی بند کرنیکافیصلہ ،گاڑیوں کےشوقین کاافرادکے لیے بری خبرآگئی

اسپیکرپنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کوایک اوربڑاجھٹکالگ گیا

پنجاب میں 6 نئے اضلاع بنانے کی تجاویز ۔۔کون کون سی تحصیلوں کوضلع کادرجہ دیاجائے گا،بڑی خبرآگئی

کسے پتہ تھا کہ بڑی بڑی آنکھوں والا یہ معصوم سا بچہ بڑا ہو کر پاکستان کی مشہور شخصیت بنے گا،یہ بچہ کون ہے،

پاکستان میں حکومت کی تبدیلی ،چین نے بھی اپنا موقف دیدیا

کتنے فیصد پاکستانی جلد انتخابات چاہتے ہیں؟ سروے رپورٹ میں حیران کن نتائج سامنے آگئے