12:15 pm
حیدرآبادی ہانڈی گوشت بنانے کی ترکیب

حیدرآبادی ہانڈی گوشت بنانے کی ترکیب

12:15 pm

پیاز کو کاٹ کر ایک پیالی پانی میں ابالیں اور اس میں نمک،ہلدی اور لال مرچ شامل کر دیں۔جب پیاز گل جائے تو اسے بلینڈر میں بلینڈ کر لیں۔2مونگ پھلی،دھنیا،زیرہ،تل اور ناریل کو توے پر بھون لیں۔3پین میں کوکنگ آئل ڈال کر اس میں کڑی پتے اور کلونجی ڈال کر کڑکڑا لیں،پھر اس میں ادرک لہسن اور گوشت ڈال کر اچھی طرح بھونیں اور پیاز کا مکسچر شامل کر دیں۔4ہلکی آنچ پر گوشت کو ادھ گلا ہونے تک پکائیں پھر اس میں خشک بھنا ہوا مصالحہ پیس کر ڈالیں اور ساتھ ہی بلینڈ کئے ہوئے ٹماٹر اور دہی شامل کر دیں۔5گوشت جب مکمل گل جائیں تو اسے تیل علیحدہ ہونے تک بھون کر کریم شامل کر دیں اور ہلکی آنچ پر آٹھ سے دس منٹ کے لئے دم پر رکھ دیں۔

تازہ ترین خبریں

عید الفطر پر موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کیلئے اچھی خبر

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

 شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ