02:03 pm
ہری پیاز اور بینگن کی بھجیا بنانے کی ترکیب

ہری پیاز کو (سفید پیاز اور ہری پتیاں علیحدہ) باریک کاٹ کر رکھ لیں۔2بینگن کو صاف دھو کر گول قتلے کاٹیں اور اس پر نمک،پسی ہوئی لال مرچ،ہلدی اور لیموں کا رس لگا کر ڈھک کر رکھ دیں۔3پین میں تین سے چار کھانے کے چمچ کوکنگ آئل میں ثابت لال مرچیں،زیرہ اور باریک کٹے ہوئے لہسن کے جوؤں کو سنہری فرائی کر لیں۔4پھر اس میں پیاز کا سفید حصہ ڈال کر ہلکا سا نرم ہو نے تک فرائی کریں۔آخر میں اس میں نمک اور ہری پیاز کی پتیاں ڈال کر تین سے چار منٹ تیز آنچ پر فرائی کرکے چولہے سے اتار لیں۔5فرائنگ پین میں کوکنگ آئل میں مصالحہ لگے ہوئے بینگن کو سنہری فرائی کرکے نکال لیں۔

تازہ ترین خبریں

انا للہ وانا الیہ راجعون ۔۔۔ 6.1شدت کا زلزلہ، کئی افراد جاں بحق،متعدد زخمی

کے الیکٹرک نے مستثنیٰ علاقوں میں رات  کو بھی لوڈشیڈنگ کا اعلان کردیا

ویلکم ٹو پی ٹی آئی ۔۔اداکارہ لیلیٰ زبیری پی ٹی آئی وومن ونگ کی رکن بن گئیں

پورا ہفتہ بارشیں، آئندہ سات دن کہاں کہاں برسات ہو گی؟ تفصیلی پیشنگوئی آگئی

عمران خان کا تگڑا سیاسی یارکر، پیپلزپارٹی رہنما کی وکٹ اڑا لی

اے این پی کی حکومت سے علیحدگی، امیر حیدر خان ہوتی نے اعلان کر دیا

کیا آپکا اب بھی آرمی چیف سے رابطہ ہے؟ صحافی کے سوال پر عمران خان کا حیران کن ردِ عمل

اوگرا نے کتنے روپے پیٹرول کی قیمت بڑھانے کی تجویز دی تھی؟ تہلکہ خیز انکشاف

عنقریب صدر مملکت شہباز شریف کو اعتماد کا ووٹ لینےکا کہیں گے، شیخ رشید کی پیش گوئی

"  وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاملے پر منصور علی خان نے دونوں پارٹیوں کو مشورہ دے دیا، ایسا کیوں کہا ؟ جانیں 

شاہ محمود اشارے دے رہے ہیں کہ اگلی مرتبہ مجھے وزیراعلی بنایا جائے،سینئر صحافی ہارون الرشید نے بڑی خبر بریک کر دی

لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد پنجاب اسمبلی میں نمبر گیم کیا ہے ؟جانیں مکمل تفصیلات

ملک میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا، عید الاضحی 10 جولائی کو منائی جائے گی

حکومت کی عوام پر پھر سے پیٹرول بم گرانے کی تیاری ،پانچ دس روپے نہیں بلکہ کتنے روپے اضافہ ہونے والا ہے ؟ جانیں 