09:38 pm
پیپر پراؤنز بنانے کی ترکیب

پیپر پراؤنز بنانے کی ترکیب

09:38 pm

جھینگوں کو دھو کر خشک کر لیں۔2پیالے میں ڈال کر اس میں نمک اور سیاہ مرچ پاؤڈر ڈال کر 15-20 منٹ میرینیٹ ہونے کے لئے رکھ دیں۔3اس کے بعد سوس پین میں تیل گرم کریں۔4جھینگے ڈال کر گلابی ہونے تک فرائی کریں اس کے بعد نکال کر پلیٹ میں رکھیں۔5باقی بچے ہوئے تیل میں بے بی کارن‘مشرومز‘سرخ لوبیا‘سرخ مرچ(کٹی ہوئی)‘لیموں کا رس‘چینی‘پیاز‘شملہ مرچ ڈال کر 5 منٹ تک فرائی کریں۔6اس کے بعد اس میں جھینگے اور کارن فلور کا مکسچر ڈال کر سوس کے گاڑھے ہونے تک ہلکی آنچ پر تھوڑی دیر تک پکائیں۔بیکنگ ڈش میں تیل لگا کر اسے چکنا کر لیں۔7اس میں بٹر پیپر شیٹ بچھا کر تیار کیا ہوا آمیزہ اس میں ڈال کر بٹر پیپر کو پیک کرکے بیکنگ ڈش کو پہلے سے گرم اوون میں 250C پر رکھ کر 15-20 منٹ تک بیک کریں۔8مزیدار پیپر پراؤنز تیار ہیں۔9شملہ مرچ اور براؤن پیاز سے گارنش کرکے شروع کریں۔

تازہ ترین خبریں

لاہور کے سکولوں میں ماحولیاتی مسائل پر اضافی کلاسیں لگائی جائیں ، لاہور ہائیکورٹ کا حکم

پاکستان  ہی میرے لیے سب کچھ ہے، نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا بیان سامنے آ گیا 

پی ٹی آئی کا 3 مارچ کو انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا اعلان، شیڈول بھی جاری کر دیا گیا 

پنجاب یونیورسٹی میں تصادم، 9 طلباء زخمی،تفصیلات جانیں خبر میں 

رمضان ریلیف پیکج آج وفاقی کابینہ میں پیش،دیکھیں تفصیل 

 مجھ پر پولیس نے تشدد کیا،خواجہ آصف نے پولیس کے ساتھ مل کر ٹھپے لگائے، ریحانہ ڈار کے انکشافات

آئی ایم ایف کے 26 میں سے 25 اہداف پر عمل درآمد مکمل ہو گیا

سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی درخواست، الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس طلب  کر لیا  گیا

صدر اور وزیراعظم کے نام فائنل ہونے کے بعد آئینی عہدوں کے لیے لابنگ کا آغاز

 اللہ تعالیٰ مجھے اپنی مخلوق کی بہترین انداز میں خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

 موجودہ دورکے ڈرامے تو۔۔۔ سینئر اداکارہ  بشریٰ انصاری  نےاہم معاملے پر کڑی نقید کر ڈالی 

کیا واقعی شیخ وقاص اکرم  پی ٹی آئی چھوڑ کر پھر سے ن لیگ میں شامل ہو گئے ہیں ؟ جانیں اس خبر میں 

پی ٹی آئی کا 2 ہفتوں میں انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کے 287 ارکان اسمبلی سنی اتحاد کونسل میں شامل ، دیکھیں تفصیل 