02:50 pm
بیف کالیہ بنانے کی ترکیب

بیف کالیہ بنانے کی ترکیب

02:50 pm

1گوشت کو ایک ایک انچ کے یکساں چوکور ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔2اس کے بعد پیاز‘لہسن‘لال مرچ پاؤڈر‘دھنیا پاؤڈر‘دار چینی‘تیزپات‘ادرک‘ہلدی پاؤڈر‘زیرہ پاؤڈر‘کالی مرچ پاؤڈر اور الائچی مکس کر لیں ساتھ ہی آدھی مقدار میں تیل بھی شامل کر دیں۔3گوشت میں پانی اتنا ڈالیں کہ گوشت گل جائے اور اسے درمیانی آنچ پر پکائیں۔4پانی خشک ہو جانے کے بعد گوشت کو مزید 10-15 منٹ تک بھونیں۔5بچا ہوا تیل گرم کریں اور آلو چھیل کر انہیں مناسب چوکور ٹکڑوں میں کاٹ لیں اور تیل میں فرائی کریں۔اس وقت تک کہ ان کی رنگت سنہری مائل نہ ہو جائے۔6تلے ہوئے آلوؤں کو گوشت میں ڈال کر ملائیں اور ہلکی آنچ پر پکائیں لیکن خیال رہے دیگچی میں چمچہ آہستہ سے چلائیں تاکہ آلو اور گوشت کے ٹکڑے ٹوٹ نہ جائیں۔7تھوڑا سا پانی ڈال کر مزید 15 منٹ تک اسے پکائیں تاکہ تمام مصالحوں کا ذائقہ تلے ہوئے آلوؤں کے اندر سما جائے۔8جب آلو بالکل گل جائیں تو آنچ دھیمی کرکے چند منٹوں کے لئے دم پر رکھ دیں۔

تازہ ترین خبریں

پی ٹی آئی میں واپسی کیلئے پرویز الٰہی نے کتنے کروڑ روپے کی پیشکش کی؟ نعمان لنگڑیال کا تہلکہ خیز دعویٰ

جولائی میں موجودہ حکومت کے خاتمے کی پیشنگوئی کر دی گئی

شدید گرمی کے بعد بارشیں ہی بارشیں، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی خبر سنا دی

قیمتوں میں اضافہ ، پیٹرول اور ڈیزل کی فروخت میں واضح کمی ہو گئی ، رپورٹ جاری

پیٹرول کی قیمت میں 50روپے مزید اضافہ، پاکستانیوں کو ایک اور بڑا جھٹکا دینے والی خبر آگئی

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو سعودی عرب نے اہم اعزاز سے نواز دیا

گھریلو حالات سے دلبرداشتہ خاتون خاتون کاایسااقدام جس سے علاقہ میں کہرام مچ گیا

لکھ کردیتاہوں جولائی میں حکومت کاخاتمہ ہوجائے گااگر۔۔۔سابق وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے بڑادعویٰ کردیا

تحریک انصاف میں کس کے کہنے پرشامل ہوئی ،ڈاکٹریاسمین راشد نے بڑے راز سے پردہ اٹھادیا

بڑی عید سے قبل ملازمین اور پنشنرز کیلئے بڑی خوشخبری

جن بیٹیوں کو ساری عمر پالا انہوں نے ہی بے گھر کر ڈالا ، ایک ماں کی دل دکھا دینے والی داستان

میں اور عمران خان ساتھ بیٹھ کر چائے پیتے ہیں ۔۔ رات ہی نہیں دن میں بھی خوابوں میں عمران خان کو دیکھنے والی یہ لڑکی کون ہے؟

سوناایک مرتبہ پھرسستاہوگیا،فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوگئی ،جان کرخوش ہوجائیں گے

سپرٹیکس کے نفاذ کے بعدکپتان کاحکومت کےخلاف بڑااعلان ۔۔۔2جولائی کوکیاہونیوالاہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں