02:43 pm
سویا دال بنانے کی ترکیب

سویا دال بنانے کی ترکیب

02:43 pm

اجزاء
مونگ کی دھلی دال دو پیالی2 تازہ سویا ایک پیالی3 نمک حسب ذائقہ4 لہسن باریک کٹا ہوا چار سے چھ جوئے5 پیاز باریک کٹی ہوئی ایک عدد6 ٹماٹر دو عدد چھوٹے7 ہلدی آدھا چائے کا چمچ8 ہری مرچیں چار سے چھ عدد9 سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ10 کوکنگ آئل دو سے تین کھانے کے چمچ
تیار کرنے کی ترکیب
دال کو دھو کر پندرہ سے بیس منٹ کے لئے بھگو کر رکھ دیں،کڑاہی میں کوکنگ آئل میں پیاز اور لہسن کو سنہرا فرائی کریں۔2زیرہ اور ہری مرچیں ڈال کر ایک منٹ فرائی کریں پھر دال کو پانی سے نکال کر ڈالیں اور تیز آنچ پر دو سے تین منٹ فرائی کریں۔3نمک اور ٹماٹر کے قتلے کاٹ کر ڈال دیں۔ڈھک کر ہلکی آنچ پر پکنے رکھ دیں۔ٹماٹر کے پانی میں دال گل جائے تو ہلکا سا بھون کر باریک کٹا ہوا سویا ڈالیں اور تین سے چار منٹ دم پر رکھ دیں۔4ڈش میں نکال کر گرم گرم چپاتی کے ساتھ شروع کریں۔تازہ سویا کے ساتھ دال بہت مزہ دیتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

پاک فوج اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ فوجی تربیتی مشقوں کا انعقاد

پی ٹی آئی  نے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کردیا، وجہ سامنے آ گئی

مشکلات سے کبھی مایوس نہیں ہوئے،جو ناکامی سے ڈرتا ہے وہ کبھی کامیاب نہیں ہوتا، نواز شریف 

پاکستانی گلوکارہ شازیہ منظور نے ٹی وی شو میں مذاق کرنے پر کامیڈین کو تھپڑدے مارے ،دیکھیں ویڈیو 

یوٹیلٹی سٹورز اشیاء ضروریہ عام مارکیٹ  سے بھی مہنگے داموں فروخت کرنے  لگے ،قیمتوں میں فرق دیکھیں اس خبر میں

مریم نواز اچھی اور قابل وزیراعلیٰ ثابت ہوں گی،ن لیگی قائد نواز شریف کا دعویٰ 

ملک میں صدارتی الیکشن کس تاریخ  کو ہونیوالے ہیں ؟دیکھیں خبرمیں

سندھ اسمبلی کے باہر سیاسی جماعتوں کا احتجاج، کارکنان گرفتار،ٹریفک نظام درہم پرہم 

سندھ اسمبلی کے نومنتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا،کراچی میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ،دیکھیں خبر

راولپنڈی، گیس لیکج کے باعث   خوفناک دھماکہ، تفصیل جانیں

پابندی کے باوجود میں بسنت منانے پر  سینکڑوں افراد کو گرفتارکر لیا گیا ،دیکھیں تفصیل 

الیکشن کمیشن کی جانب سے قومی اسمبلی کے لیے تازہ ترین پارٹی پوزیشنز شیئر کر دیں گئیں 

حمزہ شہباز کو مرکز میں رکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا ،دیکھیں تفصیل 

تعلیمی اداروں میں26 فروری کو تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری،تفصیل خبر میں