08:21 pm
سفید رنگ کی الیکٹر بسیں ۔۔ کراچی میں نئی بسیں کس روٹ پر چلیں گی؟

سفید رنگ کی الیکٹر بسیں ۔۔ کراچی میں نئی بسیں کس روٹ پر چلیں گی؟

08:21 pm

کراچی والے ہو جائیں تیار کیونکہ ایک اور بس سروس آ رہی ہے دھوم مچانے۔پیپلز بس سروس کی کامیابی
کے بعد اب سندھ حکومت کی جانب سے کراچی میں ایک اور بس سروس کی شروعات کا اعلان کیا ہے۔شرجیل میمن کی جانب سے سوشل میڈیا پوسٹ میں کہنا تھا کہ پاکستان کی پہلی الیکٹرک بس سروس کا آغاز کراچی میں کیا جا رہا ہے۔بس سروس کی ٹیسٹنگ کل سے شروع کی جا رہی ہے، بس سروس کے روٹ تو فالحال نہیں بتائے گئے تاہم بس سروس کی سفید بسیں سب کی توجہ ضرور حاصل کر رہی ہیں۔