04:34 pm
کشمیری ڈش:مٹن بریانی کا ذائقہ لیں اور رشتہ داروں سے داد وصول کریں

اجزا
 ۷۵۰ گرام گوشت 
 ایک کلو باسمتی چاول، 
۲؍چمچے دہی،
 ۲ چمچ لال مرچ
، آدھا چمچہ گرم مسالہ پاؤڈر
، ایک چمچہ سونٹھ کا سفوف،
 پاؤ چمچہ پسی ہوئی الائچی
 تھوڑی سی سونف،
 ۲۰۰؍ملی لیٹر دودھ، ۱۵۰؍گرام گھی
 پاؤ چمچہ شکر، ایک ٹکڑا ہینگ، آدھا چمچہ گرم مسالہ (پسا ہوا)
 حسبِ ضرورت ثابت گرم مسالہ، حسبِ ضرورت تیز پتہ، نمک حسبِ ذائقہ
ترکیب: ہینگ اور گوشت کے ٹکڑوں کو گھی میں ڈالیں، دہی ملالیں اور اس وقت تک تلیں جب تک گلابی رنگ نہ آجائے۔ حسبِ ذائقہ نمک ڈالیں، مرچی پاؤڈر، سونٹھ کا پاؤڈر اور تیز پتہ ملالیں۔ آدھا لیٹر پانی، آدھا چمچہ گرم مسالہ، ایک چمچ سونف ڈال کر اس کو اچھی طرح ڈھانک دیں اور پکنے دیں۔ گوشت گلنے پر گوشت کے ٹکڑوں کو الگ نکال لیں۔ ۲؍لیٹر پانی میں دو چمچ نمک ڈال کر اس پانی کو ابال لیں۔ پھر ایک باریک کپڑے میں گرم مسالہ اور سونف باندھ کر اس ابلے ہوئے پانی میں ڈالیں پھر اسی پانی میں چاول ڈال کر اسے پکنے دیں۔ ایک کنی باقی رہ جائے تب چاول نتھار لیں۔ اب چاول اور گوشت کی پرت بچھائیں، اس پر ایک پرت مسالے کی بچھادیں اس میں دودھ اور گھی ملادیں۔ پہلے سے گرم کی ہوئی اوون میں بریانی کا برتن رکھ دیں اور اسے پکنے دیں۔ لیجیے کشمیری مٹن بریانی تیار ہے۔ اب تلی ہوئی پیاز، ہرے دھنئے، کٹے ہوئے ٹماٹر اور زرد آلو سے سجائیں اور مہمانوں کے سامنے پیش کریں۔

تازہ ترین خبریں

نئی حلقہ بندیاں اور ردوبدل مسترد، اے این پی کا عدالت جانے کا اعلان

بلوچستان کے حالات خراب کرنے میں بھارت ملوث ہے،غفورحیدری

امریکی   موقف میں  تبدیلی نہیں آئی،پاکستان  منصفانہ الیکشن کی حمایت   کرتے ہیں ، میتھیو ملر

استور ضمنی الیکشن  ،پی ٹی آئی کے خورشید خان نے میدان مار لیا

فل کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف  سماعت  3 اکتوبر کو ہوگی

پنجاب میں آشوب چشم کا وائرس آؤٹ آف کنٹرول ، لاکھوں متاثر

عید میلاد النبی کی اصل خوشی نبی کریم ﷺ کی سنت پر عمل کرنے میں ہے، محسن نقوی

ہنگو کی نماز جمعہ کے دوران مسجد میں دھماکا، متعدد افراد زخمی

مستونگ  دھماکا ، کتنے افراد شہید اورکتنے زخمی ہو گئے؟؟؟  تمام تازہ ترین تفصیلات جانیں خبر

چھ ملکی وویمن فٹ بال ٹورنامنٹ،پاکستان نےلاؤس کو ہرا کرپانچویں پوزیشن حاصل کرلی

اے این ایف کی  کارروائیاں،2 من سے زائد منشیات برآمد

ملکی  زرمبادلہ کے  ذخائر 13 ارب 16 کروڑ  ڈالر  رہ  گئے

صدر مملکت   اور نگران وزیراعظم  کی جشن میلاد نبی ؐ پر  امت مسلمہ کو مبارکباد

ملک بھر میں جشن عید میلاد النبی مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے ،وفاقی دارلحکومت میں 31  توپوں کی سلامی