03:30 pm
پالک بھرے انڈوں کی اتنی لذیذ ترکیب کہ صرف پڑھنے سے ہی منہ میں پانی آ جائے

پالک بھرے انڈے جو مزے کرےدوبالا
اجزاء انڈے سخت ابلے ہوئے چھ عدد پالک ڈیڑھ پاؤ سبز مرچیں دو عدد دودھ آدھا کپ ڈبل روٹی چورا ایک کپ چکن کیوب ایک عدد انڈا حسب ضرورت آئل تلنے کے لئے تیار کرنے کی ترکیب انڈے لمبائی کے رخ سے کاٹ کر آدھے کر لیں پالک کو دھو کر کاٹ کر بغیر پانی ڈالے پکا لیں حتیٰ کہ بالکل خشک ہو جائے تازہ ڈبل روٹی کا چورا گرم دودھ میں بھگو دیں چکن کیوب بھی ملالیں انڈوں کی زردیاں نکال کر علیحدہ کر لیں زردیوں میں پالک ، بھیگے ہوئے بریڈ کرامز ، زیرہ پاؤڈر، سبز مرچ کٹی ہوئی خوب اچھی طرح ملا دیں انڈوں کی خالی سفید یوں میں یہ پالک والا مرکب بھر دیں انڈے میں تین چائے کے چمچے دودھ یا پانی ملا کر پھینٹ لیں بھر دیں انڈے، اس انڈے اور دودھ والے محلول میں ڈبو کر خشک بریڈ کرامز لگا کر آئل میں تل کر سنہری کر لیں نوٹ یہ چائے کے ساتھ اسی طرح پیش کئے جا سکتے ہیں۔ سالن کی گریوی بنا کر ایک چکن کیوب گریوی میں ملا دیں،اس پر پالک بھرے انڈے ڈال کر بطور سالن پیش کریں

تازہ ترین خبریں

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر  بل منظور ،حق میں 60 اور  مخالفت میں صرف 19 ووٹ پڑے

مذاکرات کی راہ میں  صرف ایک فریق رکاوٹ  ، ہمیں میثاق جمہوریت پر مشترکہ لائحہ عمل بنانا ہوگا  ، راناثنا اللہ

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں  الیکشن  کا معاملہ ،  سماعت کرنے والا  سپریم کورٹ کا  لارجر بینچ ٹوٹ گیا

لاہور ہائی کورٹ نے  بغاوت کے  قانون کی شق 124 اے کو آئین سے متصادم قرار دیدیا

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل  کا معاملہ ، پی ٹی آئی نے مخالفت کا اعلان کردیا

لکی مروت تھانہ صدر پر دہشت گردوں کا حملہ ، ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید، ملزمان فرار

امریکی تحفظات کے باوجو د ،سعود ی  عرب  شنگھائی تعاون تنظیم  کا رکن بنے گا

توشہ خانہ کیس،عمران خان کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور ،سماعت29 اپریل تک ملتوی

عدلیہ کے حوالے سے حکومتی قانون سازی کی ٹائمنگ ٹھیک نہیں، لطیف کھوسہ

عدلیہ سے متعلق قانون سازی کا از خود نوٹس کیس پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، اعترازاحسن

پاکستان میں قانو ن کی حکمرانی نہیں ، ملک فسطائیت کی طرف دھکیل دیا، عمران خان

خاتون جج دھمکی کیس، عمران خان کے ایک بار پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

حکومت ملک میں خانہ جنگی چاہتی ہے ،یہ کھیل زیادہ دیر نہیں چل سکتا، شیخ رشید

قائمہ کمیٹی قانون وانصاف نے بھی عدالتی اصلاحات سے متعلق بل منظور کرلیا