03:55 pm
مچھلی کا سالن بنانے کا بہت ہی آسان

مچھلی کا سالن بنانے کا بہت ہی آسان

03:55 pm

مچھلی آدھا کلو

سفید سرکہ 1کھانے کے چمچ
دہی آدھا کپ
ادرک لہسن پیسٹ آدھا کجھانے کا چمچ
کڑی پتے 2 عدد
سبز مرچیں 2 عدد
لیمن 1 عدد
سبز دھنیا باریک کاٹ لیں
نمک حسب ذائقہ
لال مرچ پاؤڈر آدھا چمچ یا حسب ذائقہ
دھنیا پاؤڈر پون کھانے کا چمچ
ہلدی پاؤ چائے کا چمچ
گرم مصالحہ پاؤڈر پاؤ کھانے کا چمچ
 لونگ 2 عدد
میتھی دانہ پاؤ چمچ
تیل  ایک کپ

مچھلی کا سالن بنانے کا طریقہ
مچھلی کو صاف کر کے سرکے سے اچھی طرح دھو لیں پھر سرکہ ہلدی نمک  لگا کر 15 منٹ کے لئے رکھ دیں پھر کڑاہی میں تھوڑا سا تیل ڈال کر گرم کریں اور تھوڑا سا نمک ڈال کر اس میں مچھلی فرائی کر لیں جب مچھلی اچھی طرح گولڈن فرائی ہو جائے تو نکال لیں دہی میں لال مرچ دھنیا پاؤڈر ادرک لہسن کا پیسٹ ہلدی اور نمک ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں پھر ایک پین میں تیل ڈال کر اس میں میتھی دانہ اور لونگ فرائی کریں جب خوشبو آنے لگے تو چولہے سے اتار کر اس میں دہی اور مصالحوں کا آمیزہ ڈال دیں اور دوبارہ چولہے پر رکھ کر بھون لیں جب مصالحہ اچھی طرح بھن جائے تو اس میں فرائی مچھلی ڈال کر اوپر کڑی پتے ڈال دی‌اور دو منٹ پکائیں پھر پون کپ پانی ڈال کر پکنے دیں جب تیل اوپر آ جائے تو سبز مرچ سبز دھنیا گرم مصالحہ اور لیمن جوس ڈال کر پین کو ہلائیں تا کہ اچھی طرح مکس ہو جائیں چمچ سے مکس کرنے سے مچھلی ٹوٹ جاتی ہے اس لئے چمچ سے مکس نہیں کرنا پھر 5 منٹ کے لئے دم پر رکھ دیں جب تیار ہو جائے تو مزیدار چٹپٹا مچھلی کا سالن تیار ہے اس کو تندوری روٹی اور نان کے ساتھ کھایا جاسکتا ہے ۔ جاتی ہوئی سردی میں مچھلی کا سالن کافی غذائیت بخش ہے ۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعلیٰ مریم نواز نے پنجاب بھر میں لاکھوں اسلحہ لائسنس معطل کر دیئے

وزیراعلیٰ مریم نواز نے پنجاب بھر میں لاکھوں اسلحہ لائسنس معطل کر دیئے

 ایچ ای سی یونیورسٹی کے نصاب سے پاکستان اسٹڈیز کا مضمون ختم کرنیوالا ہے؟ مرتضیٰ سولنگی نےاصل خبر دیدی

ایچ ای سی یونیورسٹی کے نصاب سے پاکستان اسٹڈیز کا مضمون ختم کرنیوالا ہے؟ مرتضیٰ سولنگی نےاصل خبر دیدی

پشاور ہائی کورٹ نے علی امین گنڈا پور کو گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا 

پشاور ہائی کورٹ نے علی امین گنڈا پور کو گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا 

پاکستان میں  آندھی، و موسلادھار  بارشیں؟محکمہ موسمیات کیجانب سے الرٹ جاری ،کب اور کہاں ؟ جانیں 

پاکستان میں  آندھی، و موسلادھار بارشیں؟محکمہ موسمیات کیجانب سے الرٹ جاری ،کب اور کہاں ؟ جانیں 

کراچی میں چند ہی گھنٹوں میں فائرنگ کے کئی واقعات ، متعدد افراد جاںبحق و زخمی ،دیکھیں تفصیل 

کراچی میں چند ہی گھنٹوں میں فائرنگ کے کئی واقعات ، متعدد افراد جاںبحق و زخمی ،دیکھیں تفصیل 

بجلی کے بعد پٹرولیم مصنوعات قیمتوں میں بھی  ایک مرتبہ پھر سے اضافہ کرنے کا منصوبہ تیار ، کتنا اضافہ ہو گا ؟ دیکھیں

بجلی کے بعد پٹرولیم مصنوعات قیمتوں میں بھی ایک مرتبہ پھر سے اضافہ کرنے کا منصوبہ تیار ، کتنا اضافہ ہو گا ؟ دیکھیں

قیمتوں میں بڑی کمی ، سولر سسٹم صارفین کیلئے بڑی خوشخبری سامنے آ گئی 

قیمتوں میں بڑی کمی ، سولر سسٹم صارفین کیلئے بڑی خوشخبری سامنے آ گئی 

190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد

190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد

ایکس(ٹوئٹر) بلاک کرنے کی وجوہات کیا ہیں ؟سرکاری ذرائع سے اہم خبر سامنے آ گئی ،دیکھیں

ایکس(ٹوئٹر) بلاک کرنے کی وجوہات کیا ہیں ؟سرکاری ذرائع سے اہم خبر سامنے آ گئی ،دیکھیں

نگراں حکومت نے ایران سے گوادر تک گیس پائپ لائن کی تعمیر کی منظوری دیدی

نگراں حکومت نے ایران سے گوادر تک گیس پائپ لائن کی تعمیر کی منظوری دیدی

پاک فوج نے ایک اور بھارتی جاسوس کواڈ کاپٹر کا شکار کر ڈالا

پاک فوج نے ایک اور بھارتی جاسوس کواڈ کاپٹر کا شکار کر ڈالا

مخصوص نشستیں کامیاب جماعتوں کوہی دی جاتی ہیں، اعظم نذیر تارڑ

مخصوص نشستیں کامیاب جماعتوں کوہی دی جاتی ہیں، اعظم نذیر تارڑ

کراچی میں پی ایس ایل میچز کے لیے سیکیورٹی پلان تیار کر لیا گیا

کراچی میں پی ایس ایل میچز کے لیے سیکیورٹی پلان تیار کر لیا گیا

وزارت اعلیٰ کے پہلے روزہی ٹریفک بند ہونے پر مریم نواز برہم

وزارت اعلیٰ کے پہلے روزہی ٹریفک بند ہونے پر مریم نواز برہم