01:23 pm
مزیدار ملائی کباب ،ہردل کی پسند

مزیدار ملائی کباب ،ہردل کی پسند

01:23 pm

مزیدار ملائی کباب بنانے کے لیے ضروری اجزاء
قیمہ ۔۔۔ 1 کلو
ادرک لہسن پسا ہوا ۔۔۔  3کھانے کا چمچ
نمک ۔۔۔ حسب ذائقہ
ہری مرچیں   ۔۔۔ 8 عدد
 انڈے ۔۔۔ 2 عدد
فریش کریم ۔۔۔ آدھی پیالی
کوکنگ آئل ۔۔۔ فرائی کے لیے
لال مرچ پسی ہوئی ۔۔۔ 2کھانے کا چمچ
گرم مصالحہ پسا ہوا ۔۔۔ 1 کھانے کا چمچ
ہرا دھنیا (باریک کٹا ہوا) ۔۔۔ حسب  ضرورت 
پودینہ (باریک کٹا ہوا) ۔۔۔ حسب منشاء ذائقے کے لیے 
مزیدار ملائی کباب  بنانے کا طریقہ 
سب سے پہلے بریڈ کو دودھ میں10 منٹ بھگولیں  پھر  اس  سے دودھ الگ کر لیں ، دبل روٹی ، قیمہ اور تمام مصالحہ جات کو  ایک  برتین میں اچھی طرح مکس کر  لیں پھر  اس میں فریش کریم ملائیں اور اپنی ضرورت کے مطابق کباب بنا لیں کچھ دیر ان کو ٹھنڈا ہونے کے لیے رکھیں ،  پھر انڈے اچھی طرح پھینٹ لیں، کباب اس میں ڈپ کر کے    5 سے 10 منٹ  تک آئل میں  ڈپ فرائی کریں  ، جب کبابوں کا رنگ گولڈن براون ہو جائے تو ان کو نکال کر الگ کر لیں اور اپنی مرضی کی چٹنی ساس  یا صرف دہی کے ساتھ استعمال کریں۔ رمضان میں فورا تیار ہونے والے خواتیں کو زیادہ پسند ہیں کیونکہ رمضان میں کام زیادہ اور وقت کم ہوتا ہے ، اس لیے خواتین ایسے کھانوں کو ترجیح دیتی ہے جو جلد میں تیاور ہو جائیں  ، آپ کو ملائی کباب ضرور ٹرائی کرنے چاہیں۔

تازہ ترین خبریں

اینکر خالد جمیل کی درخواست ضمانت پر سماعت 28 ستمبر تک ملتوی

آشوب چشم  کیسز میں اضافہ ،پنجاب بھر  کے سکولوں میں  ہفتہ وار چھٹیاں بڑھانے کا فیصلہ

پی ٹی آئی اراکین قومی اسمبلی نےمالی گوشوارے جمع کروانےکیلئےوقت مانگ لیا

نواز شریف کا 3  اسلامی ممالک کے دورے کافیصلہ،پاکستان پہنچتے ہی قوم کو خوشخبریاں ملیں گی، پارٹی ذرائع

الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخات کے حوالے سےاعلان عدالت میں چیلنج

پنجاب  ،بجلی چوروں کیخلاف  آپریشن،3 کروڑ  سے زائد کی بجلی چوری پکڑی گئی

ٔ قرآن ترجمہ میں تحریف اور بلااجازت اشاعت کیس، انوارالحق کاکڑ، محسن نقوی عدالت طلب

کندھ کو ٹ  دھماکا،ایک ہی خاندان  کے  8 افراد جاں بحق ،5 زخمی

نواز شریف پاکستان کیلئے خاصے فکر مند ہیں: میاں جاوید لطیف

چیئرمین پی ٹی آئی ڈٹ کر کھڑے ، ملک بے آئین چل رہا ہے ، لطیف کھوسہ

کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست، ماہرین صحت کا الرٹ جاری

جنوبی کوریا، چین اور جاپان کے سینئرسفارتکاروں کی اہم ملاقاتیں

ہوم سیلز میں کمی ،امریکی سٹاک مارکیٹ مند ی ، کساد بازاری کا شکار

چیئرمین پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل میں کیا سہولیات دی گئیں