12:30 pm
افطاری میں دسترخوان کی شان بڑھائے ،چکن پکوڑا

رمضان میں پکوڑے تقریبا ہر دسترخوان کا حصہ ہوتے ہیں لیکن اب
 آپ پکوڑوں کو الگ انداز میں بھی پیش کر سکتے ہیں جسے کہ چکن پکوڑا ایک تو ذائقہ بھی تبدیل ہو گا دوسرا گھر پر حکومت مزید مضبوط ہو گی۔
 چکن پکوڑا بنانے کے اجزا
ہلد ی ۔۔۔ رنگت بڑھانے کیلئے 12 چوتھائی
بیکنگ پوڈر۔۔۔ آدھا کھانے کا چمچ
نمک۔۔۔ ایک چائے کا چمچ(حسب ضرورت)
چاٹ مصالحہ ۔۔۔ حسب ضرورت (چٹخارے کے لیے) 
پیاز۔۔۔ ایک عدد باریک کٹی ہوئی
چکن۔۔۔250 گرام  کیوب شکل میں
انڈے ۔۔۔2 عدد
بیسن۔۔۔5 کھانے کے چمچ
لال مرچ۔۔۔ ایک  کھانے کا چمچ
ہری مرچ ۔۔۔2عدد کٹی ہوئیں

چکن پکوڑا بنانے کی ترکیب
چکن پکوڑا بنانے کے لیے اوپر دیے گئے اجزا  میں سے کٹی ہری مرچ اور کٹا ہرادھنیا ، بیسن ،بیکنگ پاؤڈرپسی لال مرچ اور ہلدی،نمک، کپ پانی،باریک کٹی چکن ڈال کر ایک پیالے میں  اچھی طرح مکس  کر یں اور پھر 30 منٹ کے لئے  ڈھانپ کر رکھ دیں۔جب یہ اچھی طرح تیار مرینیٹ ہو جائیں تو پین میں اچھی طرح تیل گرم کرنے کے بعد جس سائز کے پکوڑے بنانے ہیں اُس سائز کے پکوڑے پین میں ڈالتے جائیں، جب ان کا رنگ گولڈن ہوجائے تو اس کو نکا ل لیں ۔ یہ ڈیش چاہے افطاری میں ہو یا  کسی اور موقعے پر  ہمیشہ   دسترخوان کی شان بڑھائے گی۔

تازہ ترین خبریں

ذوالفقار بھٹو کی پھانسی عدالتی قتل قرار دینے کا ریفرنس سماعت کیلئے مقرر کرنےکا فیصلہ

نواز شریف کی چوہدری شجاعت کے گھر آمد، الیکشن میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر مشاورت

توہین الیکشن کمیشن : عمران خان  اور فواد چودھری کے جیل ٹرائل کا فیصلہ

ایشیائی ترقیاتی بینک نے 65 کروڑ88 لاکھ ڈالر قرضے کی منظوری دیدی

سابق وزیراعلیٰ کا پی ٹی آئی کو خیرباد کہنے کا فیصلہ

نواز شریف اور  چودھری شجاعت کے درمیان ملاقات طے پا گئی

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کاغزہ کا سکیورٹی کنٹرول سنبھالنے کا اعلان

سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی نااہلی فیصلے کیخلاف اپیل واپس لینے کی درخواست خارج

حکومت پاکستان نے کووڈ سے متعلق تمام سفری پابندیاں ہٹا لیں

نواز شریف کو سزا دینے والے جج نے گھر آکر معافی مانگی: رانا ثنا اللہ

ٹیکس رولز میں ترمیم، 145  وفاقی و صوبائی اداروں سے ڈیٹا لینے کا فیصلہ

نامعلوم افراد کی فائرنگ،ن لیگی  رہنما سیدابرار شاہ بیٹے ،ساتھیوں سمت قتل

غزہ میں تباہی اور قتل عام کے باوجود امریکہ کی اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی جاری

8 پی ٹی آئی رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری