سموسہ کھانا کس کو نہیں پسند، یہ ایسی اسنیک ہے جسے ہم ہلکی پھلکی بھوک میں شوق سے کھاتے ہیں، جبکہ چاکلیٹ کے بچے اور بڑے دیوانے ہوتے ہیں۔اسی لیے سموسہ اور چاکلیٹ کھانے کے شوقین افراد کے لیے آج ہم مزیدار چاکلیٹ سموسے کی ترکیب بتائیں گے جسے کھا کر آپ اپنی انگلیاں چاٹتے رہ جائیں گے۔اسے بنانے کا طریقہ نہایت آسان ہے، فرق صرف یہ ہے کہ آپ کو سموسے کے اندر آلو مسالے کی جگہ ابلے ہوئے سیب کا آمیزہ ڈال دینا ہے یا پھر آپ صرف چاکلیٹ بھی شامل کرسکتے ہیں۔
آٹا یا میدہ-ایک کلو
گھی-350 گرام
بڑی الائچی-10 گرام
فلنگ کے لیے
سیب کے چھوٹے ٹکڑے کرکے ابال لیں اور اچھی طرح میش کرلیں
بادام-250 گرام (بھنے ہوئے)
پستہ-250 گرام (بھنا ہوا)
چینی-حسبِ ضرورت
چھوٹی الائچی پاؤڈر-2.5 گرام
تیل-تلنے کے لیے (حسبِ ضرورت)
ایک برتن میں آٹا، کُٹی ہوئی بڑی الائچی ڈالیں اور آٹے کو ہاتھوں سے اچھے سے مکس کرلیں۔
اب اس میں آہستہ آہستہ پانی ڈالتے جائیں اور گوندھ لیں، اس کے بعد آٹے کو ململ کے کپڑے سے ڈھانپ دیں۔
پھر فلنگ کے لیے ابلے ہوئے سیب کے آمیزہ میں بھنا ہوا بادام، پستہ شامل کریں۔
اب آٹے سے بالز بنائیں، پھر گول روٹی بنا کر درمیان سے کاٹ کر کون نما شکل میں فلنگ کریں اور کناروں کو نرم آٹا لگا کر اچھے سے بند کردیں۔
اسی طریقے سے تمام سموسوں میں فلنگ کریں۔
اب درمیانی آنچ پر گرم تیل میں سموسوں کو فرائی کریں، جب ہاف فرائی ہوجائیں تو آنچ تیز کردیں تاکہ کرسپی ہوجائیں اور گولڈن براؤن ہونے پر نکال لیں۔
تمام سموسوں کو ٹھنڈے ہونے تک سائیڈ پر رکھ لیں۔
پھر ایک باؤل میں چاکلیٹ پگلا لیں اور اس میں ایک ایک کرکے سموسہ ڈپ کرتے جائیں اور فریج میں دوبارہ ٹھنڈا ہونے کے لیے رکھ دیں۔
دو سے تین گھنٹے بعد الائیچی یا بھنے ہوئے بادام کے ساتھ گارنش کرکے مزیدار چاکلیٹ سموسے سرو کریں۔
اس ترکیب کی ویڈیو آپ نیچے دیکھ سکتے ہیں
اینکر خالد جمیل کی درخواست ضمانت پر سماعت 28 ستمبر تک ملتوی
آشوب چشم کیسز میں اضافہ ،پنجاب بھر کے سکولوں میں ہفتہ وار چھٹیاں بڑھانے کا فیصلہ
پی ٹی آئی اراکین قومی اسمبلی نےمالی گوشوارے جمع کروانےکیلئےوقت مانگ لیا
نواز شریف کا 3 اسلامی ممالک کے دورے کافیصلہ،پاکستان پہنچتے ہی قوم کو خوشخبریاں ملیں گی، پارٹی ذرائع
الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخات کے حوالے سےاعلان عدالت میں چیلنج
پنجاب ،بجلی چوروں کیخلاف آپریشن،3 کروڑ سے زائد کی بجلی چوری پکڑی گئی
ٔ قرآن ترجمہ میں تحریف اور بلااجازت اشاعت کیس، انوارالحق کاکڑ، محسن نقوی عدالت طلب
کندھ کو ٹ دھماکا،ایک ہی خاندان کے 8 افراد جاں بحق ،5 زخمی
نواز شریف پاکستان کیلئے خاصے فکر مند ہیں: میاں جاوید لطیف
چیئرمین پی ٹی آئی ڈٹ کر کھڑے ، ملک بے آئین چل رہا ہے ، لطیف کھوسہ
کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست، ماہرین صحت کا الرٹ جاری
جنوبی کوریا، چین اور جاپان کے سینئرسفارتکاروں کی اہم ملاقاتیں
ہوم سیلز میں کمی ،امریکی سٹاک مارکیٹ مند ی ، کساد بازاری کا شکار
چیئرمین پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل میں کیا سہولیات دی گئیں
مٹن چکن دہی روسٹ بنائیں اور دوستوں کو دعوت پر بلائیں
آلو انڈے کی بریانی ایسی بریانی جو ہرکسی کے بس میں اور اسکی خوشبو آپکی دن بھر کی تمام تھکاوٹ دور کر دے
پالک بھرے انڈوں کی اتنی لذیذ ترکیب کہ صرف پڑھنے سے ہی منہ میں پانی آ جائے
میٹھا پراٹھا جو آپ کو دے لذت سے بھرپور پروٹین
قیمہ کچوری
تندوری ران،تندوری پکوان ۔۔دستر خوان کی شان
کشمیری ڈش:مٹن بریانی کا ذائقہ لیں اور رشتہ داروں سے داد وصول کریں
ہرے مصالحہ جات سے بھرپور روسٹ
صحت سے بھرپور اسپینش آملیٹ بنانے کا طریقہ
کشمیری چائے بنانے کا آسان طریقہ
شاہی مرغ چنے بنانا ہوا بہت ہی آسان
سفید رنگ کی الیکٹر بسیں ۔۔ کراچی میں نئی بسیں کس روٹ پر چلیں گی؟
نبی کریمﷺ نے فرمایا کھانےکو پھونک سے ٹھنڈا نہ کرو کیونکہ زمین پر ایڑیاں مار کر نہ چلو کیونکہ مزید جانیں اس آرٹیکل میں
سویا دال بنانے کی ترکیب
ساگ قیمہ بنانے کی ترکیب
نرگسی گوشت بنانے کی ترکیب