02:29 pm
ملائی ہانڈی کباب

ملائی ہانڈی کباب

02:29 pm

رمضان المبارک میں خواتین پر گھر کی ذمہ داریوں میں مزید اضافہ ہوجاتا ہے ۔
سحری سے لیکر افطاری تک خواتین گھریلو کام کاج نمٹاتے نمٹاتے تھک جاتی ہیں تو کبھی وقت نہیں ملتا کہ وہ روٹین کے مطابق افطاری کیلئے کوئی چھٹ پٹا سالن تیا کرلیں۔ تاہم اگر وقت نہ ملے تو جھٹ پٹ ریسیپیز ہی کام آتی ہیں
آپ بھی اپنا وقت بچانا چاہتی ہیں تو ’ملائی ہانڈی کباب‘ سے بہتر اور کیا ہو سکتا ہے۔
ملائی ہانڈی کباب بنانے کیلئے درکار اجزاء:
چکن، تیل، کاجو، کُٹا ہوا زیرہ، دھنیہ، ہرا دھنیہ، لہسن، دہی، کریم، ہری مرچ، سفید مرچ، نمک، دودھ، مکھن اور پنیر۔
ملائی ہانڈی کباب بنانے کی ترکیب:
ملائی ہانڈی کباب بنانے کیلئے سب سے پہلے چکن، کاجو، کُٹا ہوا زیرہ، سوکھا دھنیہ، ہرا دھنیہ، لہسن، دہی، کریم، ہری مرچ، سفید مرچ اور نمک لے کر اِن اجزاء کو بلینڈ کرلیں۔بلینڈر سے اب اس پیسٹ کو باہر نکال کر اپنی من پسند شکل کے کباب بنا لیں اور تیل میں شیلو فرائی کر لیں۔اب ایک دوسرے پین میں سالٹڈ  بٹر (نمک ملا بٹر) گرم کر لیں، اب اس میں کٹا ہوا لہسن ہلکا براؤن کر لیں، اب اس میں کباب، دودھ اور چیز (پنیر) شامل کرکے کباب کو مزید پکا لیں۔دودھ اور چیز کے یکجان ہونے پر چولہا بند کر دیں اور ملائی ہانڈی کباب کو ڈش آؤٹ کر کے گارنش کر لیں اور نان یا چپاتی کے ساتھ نوش فرمائیں۔

تازہ ترین خبریں

اینکر خالد جمیل کی درخواست ضمانت پر سماعت 28 ستمبر تک ملتوی

آشوب چشم  کیسز میں اضافہ ،پنجاب بھر  کے سکولوں میں  ہفتہ وار چھٹیاں بڑھانے کا فیصلہ

پی ٹی آئی اراکین قومی اسمبلی نےمالی گوشوارے جمع کروانےکیلئےوقت مانگ لیا

نواز شریف کا 3  اسلامی ممالک کے دورے کافیصلہ،پاکستان پہنچتے ہی قوم کو خوشخبریاں ملیں گی، پارٹی ذرائع

الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخات کے حوالے سےاعلان عدالت میں چیلنج

پنجاب  ،بجلی چوروں کیخلاف  آپریشن،3 کروڑ  سے زائد کی بجلی چوری پکڑی گئی

ٔ قرآن ترجمہ میں تحریف اور بلااجازت اشاعت کیس، انوارالحق کاکڑ، محسن نقوی عدالت طلب

کندھ کو ٹ  دھماکا،ایک ہی خاندان  کے  8 افراد جاں بحق ،5 زخمی

نواز شریف پاکستان کیلئے خاصے فکر مند ہیں: میاں جاوید لطیف

چیئرمین پی ٹی آئی ڈٹ کر کھڑے ، ملک بے آئین چل رہا ہے ، لطیف کھوسہ

کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست، ماہرین صحت کا الرٹ جاری

جنوبی کوریا، چین اور جاپان کے سینئرسفارتکاروں کی اہم ملاقاتیں

ہوم سیلز میں کمی ،امریکی سٹاک مارکیٹ مند ی ، کساد بازاری کا شکار

چیئرمین پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل میں کیا سہولیات دی گئیں