03:15 pm
فالسے کا جوس صحت سے بھرپور

فالسے کا جوس صحت سے بھرپور

03:15 pm

اسلام آباد (نیوزڈیسک) گرم موسم میں ٹھنڈا ٹھنڈا فالسے کا جوس صحت بخش بھی ہے ٹیسٹ فل بھی ، فالسہ ایک گہرے جامنی رنگ کا
 ہوتا اس کا ذائقہ ترش میٹھا ہوتا ہے،یہ اینٹی آکسیڈنٹس سے  بھرپور  ہوتا ہے ، یہ مشروب بلڈ پریشر اور کولیسٹرول کی سطح کو کنٹرول کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ فالسہ میں وٹامن سی  زیادہ اور سوڈیم کم ہوتا ہے ، فالسے گرمیوں کا ایسا پھل ہے جس کو بچے اور بڑے سب ہی بہت شوق سے کھاتے ہیں۔

فالسے کا شربت بنانے کے لیے اجزاء:
کالا نمک۔۔۔ 1 چائے کا چمچ
برف۔۔۔ حسبِ ضرورت
سیون آپ۔۔۔آدھا لیٹر اگر آپ چاہیں تو
فالسے کا شربت بنانے  کی ترکیب  
فالسہ۔۔۔  آدھا کلو
چینی۔۔۔ 2 کپ
پانی۔۔۔ 4 کپ
 سب سے پہلے ایک کپ چینی کو ایک کپ پانی میں حل کر لیں، اب گرینڈر میں دھلے ہوئے فالسے ڈالیں اور ایک کپ چینی شامل کریں اس کو گرینڈ کرتے ہوئے تھوڑا تھوڑا چینی والا پانی ڈالتے جائیں، اچھی طرح گرینڈ کرنے کے بعد اس کو چھان لیں اور گھٹلیاں الگ کر لیں، پھر اس میں کالا نمک اور برف ملائیں اور پیش کریں، اگر آپ اس میں سوڈ میکس کرنا چاہتے ہیں تو اس میں سیون آپ ڈال لیں اور بھی ذائقے دار ہو جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

ٹیکس چوری روکنے کیلئے نئے اقدامات، نان فائلرز سے زیادہ وصولی کی تجاویز

عمران خان کے گھر سرچ آپریشن کی پولیس درخواست منظور

حکومت کا آڈیو لیکس کمیشن بینچ پر اعتراض،نیا بینچ تشکیل دینے کی استدعا

انتشار پھیلانے والوں کیساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے، وزیراعظم شہبازشریف

پی ٹی آئی نے جھوٹی پریس کانفرنس کرنے پر عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا

مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے تشکیل کمیٹی  عدالت میں چیلنج

عمران خان   ناراض ، ڈاکٹر عارف علوی سے بات کرنا چھوڑ دیا

عالمی مالیاتی ادارے کی آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کیلئے انوکھی شرط سامنے آگئی

سپیکر ، ڈپٹی سپیکرگلگت بلتستان آمنے سامنے ، سپیکرکیخلاف عدم اعتماد تحریک آج پیش کی جائےگی

صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے

فواد چوہدری ، پرویزخٹک ، اسد عمر کو القادر ٹرسٹ کیس میں پیش ہونے کے نوٹس جاری

میری پوزیشن اس وقت کمزور ہو گی جب۔۔۔!!!عمران خان نے خود ہی بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا

وزیراعظم کسی عدالت کے سامنے جوابدہ نہیں ہیں،عرفان قادر

نو مئی سانحہ قابل مذمت، پی ڈی ایم منافقت سے کام لے رہی ہے، پی ٹی آئی سینیٹرز