04:00 pm
گرمیوں میں اس ترکیب سےمزیدار فالودہ بنائیں اور لطف اٹھائیں

گرمیوں میں اس ترکیب سےمزیدار فالودہ بنائیں اور لطف اٹھائیں

04:00 pm

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) گرمیوں میں شدت اضافے کے ساتھ ہی ٹھنڈے مشروبات میں کی فروخت میں اضافہ ہو جاتا ہے ،
والدین اس بات سے ہمیشہ پریشان رہتے ہیں کہ بچے کچھ باہر سے غلط نہ کھا لیں لیکن اب ہم آپ کی یہ پریشانی بھی دور کردیتے ہیں آپ گھر میں   فالود ہ تیار کرکے بچوں کو باہر کی گندی چیزیں کھانے سے روک سکتے ہیں۔ گھر میں فالودہ تیار کرنے کی آسان ترکیب   سب کے فین ہو جائیں گے۔
 فالودہ بنانے کے اجزا
چینی۔۔۔ حسب ضرورت
 خشک میوہ جات ۔۔۔ بادام ،پستہ،کھوپرہ ، سب باریک کاٹ لیں4 کھانے کے چمچ
دودھ۔۔۔ آدھا کلو
کھویا۔۔۔ 1 پاؤ
سبز الائچی کے دانے۔۔۔حسب ضرورت
کارن فلور۔۔۔5کھانے کے چمچ
فالودہ بنانے کی ترکیب
سب سے پہلے آپ دودھ کو  اچھی  طر ابال  لیں پھر  کھویا   اور چینی   دودھ میں شامل کر کے گاڑھا ہونے تک  ا س کو اچھی  طرح پکائیں،جب محلول گھاڑہ ہو جائے تو اس میں پستہ ،بادام یا آٹ کے من پسند خشک میوہ جات شامل کر لیں پھر اس گاڑھے محلول کو  اچھی طرح مکس کر کے  چولہے سے اتار کر ٹھنڈا  کرلیں ،اور سانچوں میں ڈال کر فریز میں رکھ دیں جب خوب ٹھنڈا ہو جائے تو  اپنے  من پسند ٹکڑے کاٹ لیں۔ اب فالودہ بنانے کے لیے کارن فلور کو2 گلاس پانی میں اچھی طرح مکس کریں ہلکی آنچ پر  اس کو مسلسل چمچ چلاتے ہوئے اتنا پکائیں کہ کارن فلور کا وائٹ کلر ختم ہو جائے جب کارن فلور پکنے کے بعد گاڑھی لئی کی شکل کا ہوگا۔ ا ب اس  کو   کارن فلور کو چمچ کی مدد سے سفید پولی تھین میں ڈالیں باریک سویاں تیار کر لیں  ۔آپ اس میں  آئس کریم ڈالیں پھر فالودہ ڈالیں  روح افزا شامل کریں  گارنش کے  لیے  بادام  پستہ باریک کٹا ہوا شامل کریں   لیں جی آپ کے لیے مزیدار فالودہ تیار ہے ۔

تازہ ترین خبریں

چوہدری پرویز الہیٰ کو گرفتار کر لیا گیا

چوہدری پرویز الہیٰ کو گرفتار کر لیا گیا

ملک میں مہنگائی کا نیا رکارڈ قائم ہوگیا 

ملک میں مہنگائی کا نیا رکارڈ قائم ہوگیا 

تمام لگائے گئے الزامات جھوٹ کا پلندہ ہیں، حماد اظہر

تمام لگائے گئے الزامات جھوٹ کا پلندہ ہیں، حماد اظہر

اوگرا نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 37 روپے کمی کا اعلان کردیا

اوگرا نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 37 روپے کمی کا اعلان کردیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نجم ثاقب کی طلبی کا سمن معطل کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نجم ثاقب کی طلبی کا سمن معطل کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا

پٹرولیم مصنوعات میں کمی کا اعلان ،پٹرول8 اور ہائی سپیڈ ڈیزل5 روپےفی لٹرسستا ہوگیا

پٹرولیم مصنوعات میں کمی کا اعلان ،پٹرول8 اور ہائی سپیڈ ڈیزل5 روپےفی لٹرسستا ہوگیا

پیمر ا کا نیا ضابطہ اخلاق ، ملک کیخلاف نفرت پھیلانے والوں کا بلیک آئوٹ کرنے کی ہدایت

پیمر ا کا نیا ضابطہ اخلاق ، ملک کیخلاف نفرت پھیلانے والوں کا بلیک آئوٹ کرنے کی ہدایت

ٹیکس چوری روکنے کیلئے نئے اقدامات، نان فائلرز سے زیادہ وصولی کی تجاویز

ٹیکس چوری روکنے کیلئے نئے اقدامات، نان فائلرز سے زیادہ وصولی کی تجاویز

عمران خان کے گھر سرچ آپریشن کی پولیس درخواست منظور

عمران خان کے گھر سرچ آپریشن کی پولیس درخواست منظور

حکومت کا آڈیو لیکس کمیشن بینچ پر اعتراض،نیا بینچ تشکیل دینے کی استدعا

حکومت کا آڈیو لیکس کمیشن بینچ پر اعتراض،نیا بینچ تشکیل دینے کی استدعا

انتشار پھیلانے والوں کیساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے، وزیراعظم شہبازشریف

انتشار پھیلانے والوں کیساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے، وزیراعظم شہبازشریف

پی ٹی آئی نے جھوٹی پریس کانفرنس کرنے پر عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا

پی ٹی آئی نے جھوٹی پریس کانفرنس کرنے پر عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا

مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے تشکیل کمیٹی  عدالت میں چیلنج

مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے تشکیل کمیٹی عدالت میں چیلنج

عمران خان   ناراض ، ڈاکٹر عارف علوی سے بات کرنا چھوڑ دیا

عمران خان ناراض ، ڈاکٹر عارف علوی سے بات کرنا چھوڑ دیا