03:12 pm
بیف روسٹ بنائیں ، دلوں پر چھاجائیں

بیف روسٹ بنائیں ، دلوں پر چھاجائیں

03:12 pm

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بیف روسٹ بنائیں ،گھر والوں کے دلوں پر چھاجائیں۔ بیف روسٹ بنانے کے لیے اجزاء
نمک۔۔۔۔۔۔۔۔۔حسب ذائقہ
مرچ۔۔۔۔۔۔۔۔۔آدھ چائے کا چمچہ
مسٹرڈ پاؤڈر۔۔۔۔۔۔۔۔۔آدھ چائے کا چمچہ
بیف۔۔۔۔۔۔۔۔۔آدھ کلو
تیل۔۔۔۔۔۔۔۔۔3 کھانے کے چمچے
ورسٹر شائر سوس۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 3 کھانے کے چمچے
بیف روسٹ بنانے  کا طریقہ 
 سب سے پہلے   ہڈی کے بغیر   گوشت کو برابرے ٹکڑوں میں کاٹ کر اس میں سارے مصالحے شامل کریں  اور اس کو دو گھنٹے کے لیے  مرینیٹ ہونے کے رکھ دیں ، اس کے بعد تیل کر گرم کریں اور اس میں ایک کپ پانی ڈال کر اس کو اچھی طرح اونن کرلیں جب گوشت پک جائے تو اس کو اپنی من پسند ساسز کیے ساتھ کھائیں اور اس کو نان کے ساتھ یا صرف گوشت ہی کھا سکتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

شفاف الیکشن تمام مسائل کا حل، سائفر مقدمہ کچھ لوگوں کو بچانے کیلئے تیار کیا،  چیئرمین پی ٹی آئی

بنوں میں پولیوکیس سامنے آگیا،بچی معذور ،محکمہ صحت نے تصدیق کردی

لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کے 9 ایس ڈی اوز احتجاجاً اپنے عہدوں سے مستعفی

میرے  نواز شریف کے ساتھ تعلقات سیاست سے بالاتر ہیں ،شاہد خاقان عباسی

پی ٹی آئی چیئرمین  ،پاکستان کا داخلی معاملہ ہے،جان کربی

کراچی ایئر پورٹ پر کھڑے طیاروں کے پرزہ جات چوری ، طیار ے کباڑ کا ڈھیر بن گئے

پاکستان غریب اور مقروض ممالک کی فہرست میں شامل

190 ملین پائونڈ کیس، پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کیخلاف تحقیقات کیلئے دائر درخواست خارج

ڈالر مسلسل تنزلی کا شکار ،روپیہ مستحکم ہونے لگا

جناح ہاؤس حملہ کیس ،  پولیس نے  عظمی خان  اور علیمہ خان  کی گرفتار ی مانگ لی

چیئرمین پی ٹی آئی کے ٹرائل روکنے کی دائر درخواست مسترد

سائفر کیس کی سماعت  9 اکتوبر تک ملتوی

سائفر کیس کی سماعت 9 اکتوبر تک ملتوی

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس، مہنگائی کنٹرول کرنے کیلئے وفاقی سیکرٹریز پر مشتمل کورگروپ تشکیل

رواں ما لی سال  مہنگا ئی کم نہیں ہو گی، 26.5 فیصد کی بلند سطح پر رہنے کا امکان ، عالمی بینک کی رپورٹ