03:54 pm
 بیسن کی نا ن ختائی، کم قیمت اور لذیذ، سیکھیں بنانے کا طریقہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بیسن کی نا ن ختائی، کم قیمت اور لذیذ بیسن کی نا ن ختائی بنانے کے اجزاء
چینی۔۔۔۔۔1کپ
تیل ۔۔۔۔۔ آدھا کپ
انڈے کی زردی۔۔۔۔۔2عدد
بیسن ۔۔۔۔۔1کپ
میدہ۔۔۔۔۔1کپ
بیکنگ پاؤڈر ۔۔۔۔۔آدھا چائے کا  چمچہ
بیسن کی نا ن ختائی بنانے  کا طریقہ  
سب سے پہلے بیسن ،میدہ،چینی،بیکنگ پاؤڈر ڈال کر مکس کریں تیل ڈال کر سب چیزوں کو اچھی طرح مکس کرلیں اتنا مکس کریں کی مکسچر برتن کے ساتھ نہ چپکے، اب اس کی اپنے من پسند سائز کی نا ن ختائی بنائیں  اور ان پر انڈے کی زردی لگا لیں۔ اب مرحلے اس کو بیک کرنے کا ہے اوون  کو 220 ڈگری سینٹی گریڈ پر بیک کریں اور 10 سے 15 منٹ تک بیک کر لیں ۔ جب اس کا کلراُوپر سے ہلکا گولڈن ہو جائے تو اس کو نکلال لیں۔

تازہ ترین خبریں

شفاف الیکشن تمام مسائل کا حل، سائفر مقدمہ کچھ لوگوں کو بچانے کیلئے تیار کیا،  چیئرمین پی ٹی آئی

بنوں میں پولیوکیس سامنے آگیا،بچی معذور ،محکمہ صحت نے تصدیق کردی

لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کے 9 ایس ڈی اوز احتجاجاً اپنے عہدوں سے مستعفی

میرے  نواز شریف کے ساتھ تعلقات سیاست سے بالاتر ہیں ،شاہد خاقان عباسی

پی ٹی آئی چیئرمین  ،پاکستان کا داخلی معاملہ ہے،جان کربی

کراچی ایئر پورٹ پر کھڑے طیاروں کے پرزہ جات چوری ، طیار ے کباڑ کا ڈھیر بن گئے

پاکستان غریب اور مقروض ممالک کی فہرست میں شامل

190 ملین پائونڈ کیس، پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کیخلاف تحقیقات کیلئے دائر درخواست خارج

ڈالر مسلسل تنزلی کا شکار ،روپیہ مستحکم ہونے لگا

جناح ہاؤس حملہ کیس ،  پولیس نے  عظمی خان  اور علیمہ خان  کی گرفتار ی مانگ لی

چیئرمین پی ٹی آئی کے ٹرائل روکنے کی دائر درخواست مسترد

سائفر کیس کی سماعت  9 اکتوبر تک ملتوی

سائفر کیس کی سماعت 9 اکتوبر تک ملتوی

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس، مہنگائی کنٹرول کرنے کیلئے وفاقی سیکرٹریز پر مشتمل کورگروپ تشکیل

رواں ما لی سال  مہنگا ئی کم نہیں ہو گی، 26.5 فیصد کی بلند سطح پر رہنے کا امکان ، عالمی بینک کی رپورٹ