03:08 pm
 گھر پرفش بریانی تیار کرنےکی ایسی آسان اورلذیذترکیب کہ سب انگلیاں چاٹتے رہ جائیں

گھر پرفش بریانی تیار کرنےکی ایسی آسان اورلذیذترکیب کہ سب انگلیاں چاٹتے رہ جائیں

03:08 pm

اجزاء:
مچھلی، 3 پاؤ۔بغیر کانٹے والی مچھلی، چوکور کٹی ہوئی بوٹیاں،چاول ،آدھا کلو،بھیگے ہوئے،پیاز درمیانی سائز کی 3 عدد ، باریک کٹی ہوئی ،ٹماٹر ، 3 عدد ،آلو ، چھوٹے سائز کے یا بڑے آلو ہوں تو ایک کے چار ٹکڑے بنا لیں،دہی ، 2 پیالی،سرخ پسی مرچ ، حسب ضرورت،مسٹرڈ پاؤڈر،چوتھائی چائے کا چمچہ،لہسن ادرک پسا ہوا مکس پیسٹ،3 کھانے کے چمچے،سفید زیرہ پاؤڈر، 1 چائے کا چمچہ،اجوائن،آدھا چائے کا چمچہ،گرم مصالحہ ، 1 چائے کا چمچہ،ہلدی، 1 چائے کا چمچہ،دھنیا پاؤڈر ،آدھا چائے کا چمچہ،ہری مرچ۔ 6 عدد،نمک ۔،حسب ضرورت،خشک میتھی کے پتے ۔2 کھانے کے چمچے،کریم یا مکھن ,4 کھانے کے چمچے،آئل یا گھی حسبِ ضرورت۔
ترکیب:
پیاز کو گولڈن براؤن فرائی کرلیں،اب پیاز میں سارے مصالحے اور ایک چمچ میتھی کے پتے ڈال کر بھونیں،یہاں تک کہ ٹماٹر اور دہی کا پانی خشک ہوجائے اور پیاز اچھی طرح مکس ہوجائے۔

آلو ا بال لیں سخت رہیں آلو بھی گولڈن فرائی کر لیں، مچھلی کو صاف کرکے نمک ، پسی سرخ مرچ اور ہلدی لگا کر فرائی کرلیں، اس کیلئے  نمک مرچ الگ سے استعمال کریں، اب تیار کئے  مصالحے میں آلو اور مچھلی ڈال کے آدھی پیالی پانی دیں، ہلکے ہاتھ سے مصالحے میں مچھلی اور آلو مکس کریں،اور 5 یا 6 منٹ ہلکی آنچ پر پکائیں، 

آئل اوپر آجائے تو چولہا بند کردیں،بھیگے ہوئے چاولوں کو بوائل کرلیں،اب ایک تہہ چاول کی لگائیں ،اُس پر فش ڈالیں ساتھ ہی میتھی کے پتے اور مکھن بھی ڈالیں،اسی طرح دوسری تہہ لگائیں اور مچھلی کے ساتھ باقی کے میتھی کے پتے اور مکھن ڈال کر ہلکی آنچ پر دم کے رکھ دیں،مچھلی  بریانی تیار ہے۔گرم گرم سلاد اور رائتے کے ساتھ سرو کریں۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد