ملائکہ اڑورہ خان

ملائکہ اڑورہ خان

ملکہ ارورہ خان ایک مشہور انڈین اداکارہ ، ڈانسر اور ماڈل ہیں۔ جو کہ 23اکتوبر 1973ء میں پیدا ہوئیں۔ ”دل سے، بچھو، ماں تجھے سلام، کانٹے، ہیلو انڈیا، ہاؤس فل، ہاؤس فل 2ہیپی نیو ایئر“ وغیرہ ملائیکہ کی فلمیں ہیں