جیکولین فرنینڈس

جیکولین فرنینڈس

جیکولین فرنینڈز 11اگست 1985میں پیدا ہوئیں۔وہ ایک سری لنکن اداکارہ ہیں۔ سابق ماڈل اور مس ورلڈ کی فاتح بھی ہیں۔ جیکولین فرنینڈز دورِ حاضر میں بالی وڈ فلموں میں جلوہ گر ہو رہی ہیں۔