ایڈرائن پالیکی

ایڈرائن پالیکی

ایڈرائن پالیکی ایک امریکن اداکارہ ہیں۔ جو کہ 6مئی 1983ء میں پیدا ہوئیں۔ ”گیٹنگ ریچل بیک، ری رائٹ، پوپ سٹار، سیون ممیز، الیکٹرا لکس، ریڈ ڈاؤن، کوفی ٹاؤن“ وغیرہ ایڈرائن کی مشہور فلمیں ہیں اور ان کی ٹی وی ڈراموں میں ”ٹائٹین میکسیمم، فیملی گائے، ساؤتھ بیچ“ وغیرہ شامل ہیں۔