ایڈن ٹرنر

ایڈن ٹرنر

ایڈن ٹرن ایک ایرش اداکار ہیں۔ جو کہ 19جون 1983ء میں آئرلینڈ میں پیدا ہوئے۔” دی ساؤنڈ آف پیپل، الارم، دی سیکرٹ سکرپچر ، دی کلینک، بیئنگ ہومن، رسپانس، ہیٹی“ وغیرہ ایڈن کی فلمیں اور ٹی وی ڈرامے ہیں۔