ابیگیل سپینسر

ابیگیل سپینسر

ابیگیل سپینسر ایک امریکن اداکارہ ہیں۔ جو کہ 4اگست 1981ء میں پیدا ہوئیں۔ ”کمفرسٹوریز، ٹرتھ اینڈ ڈیر، فادر اینڈ سنز، اے کوٹ آف سنو، ہوکڈ، پاسنگ دی ٹائم“ابیگل کی مشہور فلموں میں شامل ہیں اور ”آل مائی چلڈرن، ہاؤ آئی میٹ یور مدر، بونز، میڈ من، گریس، برننگ لو، ٹریو ڈٹیکٹو“ ان کے مشہور ٹی وی سیریلز میں شامل ہیں۔