ایبی کارنش

ایبی کارنش

ایبی کارنش ایک امریکن فلمی اور ٹی وی اداکارہ اور گلوکارہ ہیں۔ جو کہ 7اگست 1982ء میں آسٹریلیا میں پیدا ہوئیں۔ ”واٹر ریٹس، آؤٹ سائیڈرز، وائٹ کلر بلیو، مارکنگ ٹائم، ون پرفیکٹ ڈے“ان کی مشہور فلمیں ہیں۔