ابی لی

ابی لی

ابی لی ایک آسٹریلین فیشن ماڈل، اداکارہ اور میوزیشن ہیں۔ جو کہ 12جون 1987ء میں پیدا ہوئیں۔ ”میڈ میکس، گڈز آف عجپٹ، دی نیون ڈیمن“ ابی کی فلمیں ہیں۔