الیکسز بلیڈل

الیکسز بلیڈل

الیکسز بلیڈل ایک امریکن اداکارہ، ماڈل اور پروڈیوسر ہیں۔ جو کہ 16ستمبر 1981ء میں پیدا ہوئیں۔” رشمور، برائیڈ این پریجوڈائس، سن سٹی، آئی ایم ریڈ فش، زوم، لائف از شارٹ، دی گڈ گائے، پوسٹ گرینڈ، دی گرل واکس ان ٹو اے بار“ وغیرہ الیکسز بلیڈل کی فلمیں ہیں۔