الیگزینڈرا دداریو

الیگزینڈرا دداریو

الیگزینڈرا دداریو ایک امریکن اداکارہ اور ماڈل ہیں۔ جو کہ 16مارچ 1986ء میں پیدا ہوئیں۔ ”دی چوائس، ہال پاس، دی ہاٹسٹ سٹیٹ، دی ایٹک، لائف ان ٹیکسٹ“ ان کی مشہور فلمیں ہیں۔ اور آل مائی چلڈرن، لاء اینڈ آرڈر، لائف آن مارس، وائٹ کالر“ الیگزینڈر کے مشہور ٹی وی سیریلز ہیں۔