الیسون بری‬‎

الیسون بری‬‎

الیسون بری‬‎ ایک مشہور امریکن اداکارہ ہیں۔ جو کہ 29دسمبر 1982ء میں پیدا ہوئیں۔ ”سٹولن پوئم، بورن، سالویشن ٹیکسز، دی ہوم فرنٹ، سکرین 4، سیو دی ڈیٹ، دی فائیو ایئر انگینجمنٹ، دی کنگ آف سمر“ الیسن کی مشہور فلموں میں شامل ہیں۔